ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان سپر لیگ ،خیبر پختونخوا کے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 22  جنوری‬‮  2020

پاکستان سپر لیگ ،خیبر پختونخوا کے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور( آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پشاور میں بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔نجی خبر رساں ادارے کے مطابق آئندہ سیزن میں انٹرنیشنل میچوں کی میزبانی کے ساتھ ساتھ پی ایس ایل مقابلے بھی کرانے کی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے اور… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ ،خیبر پختونخوا کے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز:آئی سی سی نے کسے میچ ریفری مقررکردیا

datetime 21  جنوری‬‮  2020

بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز:آئی سی سی نے کسے میچ ریفری مقررکردیا

لاہور (آن لائن) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیاہے۔ آئی سی سی میچ ریفریز کے ایلیٹ پینل میں شامل سینئر رکن رنجن مدوگالے سیریز میں شامل تینوں میچز میں ریفری کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔قومی امپائرز احسن رضا اور شوزب رضا کوآن فیلڈ امپائرز… Continue 23reading بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز:آئی سی سی نے کسے میچ ریفری مقررکردیا

معروف بھارتی کرکٹر کی خودکشی کی کوشش

datetime 21  جنوری‬‮  2020

معروف بھارتی کرکٹر کی خودکشی کی کوشش

نئی دہلی( آن لائن )سابق بھارتی کرکٹر پروین کمار کی جانب سے خودکشی کی کوشش کی گئی ہے۔معروف بھارتی فاسٹ بولر جو کہ اپنی کم رفتار کے باوجود وکٹ کے دونوں طرف گیند گھما لیتے تھے آج ڈیپریشن کا شکار ہو کر خودکشی کے مقام پر آ گئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہائی وے… Continue 23reading معروف بھارتی کرکٹر کی خودکشی کی کوشش

پاکستان کو ٹی ٹونٹی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار رکھنے کیلئے بنگلہ دیش کو کتنے میچز میں شکست دینا ہوگی؟قوم جیت کیلئے دعائیں مانگنے لگی

datetime 21  جنوری‬‮  2020

پاکستان کو ٹی ٹونٹی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار رکھنے کیلئے بنگلہ دیش کو کتنے میچز میں شکست دینا ہوگی؟قوم جیت کیلئے دعائیں مانگنے لگی

لاہور( این این آئی)پاکستان کو ٹی ٹونٹی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار رکھنے کیلئے بنگلہ دیش کیخلاف کلین سویپ کرنا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سیریز رینکنگ کے حوالے سے پاکستان کے لئے بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز بہت اہمیت کی حامل ہے۔ گرین شرٹس کو ،نمبر ون پوزیشن برقرار رکھنے کے… Continue 23reading پاکستان کو ٹی ٹونٹی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار رکھنے کیلئے بنگلہ دیش کو کتنے میچز میں شکست دینا ہوگی؟قوم جیت کیلئے دعائیں مانگنے لگی

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں محمد عامر کی بڑی چھلانگ، حیرت انگیز پوزیشن پر پہنچ گئے

datetime 20  جنوری‬‮  2020

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں محمد عامر کی بڑی چھلانگ، حیرت انگیز پوزیشن پر پہنچ گئے

لاہور(این این آئی) آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں محمد عامر ایک درجہ ترقی کے بعد ساتویں نمبر پر آگئے۔آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بلے بازوں کی فہرست میں قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی تیسری پوزیشن برقرار ہے، بھارتی کپتان ویرات کوہلی بدستور نمبر ون ہیں، روہت شرما… Continue 23reading آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں محمد عامر کی بڑی چھلانگ، حیرت انگیز پوزیشن پر پہنچ گئے

بنگلادیش کرکٹ بورڈکے صدر کابھی پاکستان آکر میچ دیکھنے کا اعلان

datetime 20  جنوری‬‮  2020

بنگلادیش کرکٹ بورڈکے صدر کابھی پاکستان آکر میچ دیکھنے کا اعلان

ڈھاکہ( آن لائن )دورہ پاکستان میں بنگلا دیش کا اپنا سکیورٹی وفد بھی سکواڈ کے ہمراہ ہوگا۔بنگلا دیشی بورڈ اپنے کرکٹر کا حوصلہ بڑھانے میں مصروف ہے، بی سی بی کے صدر نظم الحسن نے تربیتی کیمپ کے پہلے روز کرکٹرز سے ملاقات میں انہیں بتایا کہ بنگلا دیشی نیشنل سکیورٹی ایجنسی کے اہلکار اور… Continue 23reading بنگلادیش کرکٹ بورڈکے صدر کابھی پاکستان آکر میچ دیکھنے کا اعلان

بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شعیب ملک اورمحمد حفیظ کو شامل کرنے کا فیصلہ درست نہیں ،حیران کن ردعمل

datetime 19  جنوری‬‮  2020

بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شعیب ملک اورمحمد حفیظ کو شامل کرنے کا فیصلہ درست نہیں ،حیران کن ردعمل

فیصل آباد (آن لائن)کرکٹ کمنٹریٹرکلب آف پاکستان کے صدر وسینئر کرکٹ کمنٹر یٹر محمد ادریس نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں شعیب ملک اورمحمد حفیظ کو شامل کرنے کا فیصلہ درست نہیں ہے، بڑی ٹیموں کے خلاف شعیب ملک اور محمد حفیظ کی کار… Continue 23reading بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شعیب ملک اورمحمد حفیظ کو شامل کرنے کا فیصلہ درست نہیں ،حیران کن ردعمل

انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان نے پہلا میچ 7 وکٹوں سے جیت لیا، محمد وسیم کی تباہ کن باؤلنگ

datetime 19  جنوری‬‮  2020

انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان نے پہلا میچ 7 وکٹوں سے جیت لیا، محمد وسیم کی تباہ کن باؤلنگ

پوچیفسٹروم (این این آئی) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنے پہلے گروپ میچ میں سکاٹ لینڈ کو بآسانی 7 وکٹوں سے شکست دیدی، سکاٹ لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 75 رنز پر ڈھیر ہوگئی، پاکستانی ٹیم نے 76 رنز کا ہدف 12 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے… Continue 23reading انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان نے پہلا میچ 7 وکٹوں سے جیت لیا، محمد وسیم کی تباہ کن باؤلنگ

بنگلہ دیش کیخلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز ہو گیا

datetime 18  جنوری‬‮  2020

بنگلہ دیش کیخلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز ہو گیا

لاہور(این این آئی)بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے لئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہو گئی۔ایک شناختی کارڈ پر زیادہ سے زیادہ پانچ ٹکٹ بک کروائے جاسکتے ہیں۔چار سال تک بچے والدین کے ساتھ بغیر ٹکٹ اسٹیڈیم جاسکیں گے،تاہم چار سال سے زیادہ عمر کے بچوں کا ٹکٹ پاس… Continue 23reading بنگلہ دیش کیخلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز ہو گیا

Page 374 of 2258
1 365 366 367 368 369 370 371 372 373 374 375 376 377 378 379 380 381 382 383 2,258