ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

اہم معروف شخصیت کو پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقررکردیا گیا

datetime 31  جنوری‬‮  2020

اہم معروف شخصیت کو پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقررکردیا گیا

لاہور(این این آئی)سابق ٹیسٹ اسپنر اقبال قاسم کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے،کمیٹی کا اجلاس سہ ماہی بنیادوں پر طلب کیا جائیگا۔50 ٹیسٹ اور 15 ایک روزہ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے اقبال قاسم کی سربراہی میں قائم کردہ کمیٹی کے دیگر اراکین میں وسیم اکرم… Continue 23reading اہم معروف شخصیت کو پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقررکردیا گیا

آئی سی سی انڈر 19ورلڈکپ‘کوارٹر فائنل سے قبل پاکستان نے اپنی تیاریاں مکمل کر لیں، جیت کے لئے حکمت تیار

datetime 30  جنوری‬‮  2020

آئی سی سی انڈر 19ورلڈکپ‘کوارٹر فائنل سے قبل پاکستان نے اپنی تیاریاں مکمل کر لیں، جیت کے لئے حکمت تیار

جوہانسبرگ(این این آئی) جنوبی افریقہ میں جاری آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 میں پاکستان اور افغانستان کی انڈر 19 ٹیموں کے درمیان کوارٹر فائنل میچ  بروز جمعہ بینونی میں کھیلا جائے گا۔اہم میچ میں جیت کے لیے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ 2مرتبہ کی چیمپئن پاکستان انڈر… Continue 23reading آئی سی سی انڈر 19ورلڈکپ‘کوارٹر فائنل سے قبل پاکستان نے اپنی تیاریاں مکمل کر لیں، جیت کے لئے حکمت تیار

ہاشم آملہ پشاور زلمی سے منسلک ہوگئے، پشاور زلمی کی جانب سے بڑے اعلانات کا سلسلہ جاری

datetime 30  جنوری‬‮  2020

ہاشم آملہ پشاور زلمی سے منسلک ہوگئے، پشاور زلمی کی جانب سے بڑے اعلانات کا سلسلہ جاری

لاہور (این این آ ئی) میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پاکستان سپر لیگ کی نمبرون فرنچائز پشاور زلمی کی جانب سے بڑے اعلانات کا سلسلہ جاری ہے۔ جنوبی افریقا کے اسٹار بیٹسمین اور دنیائے کرکٹ کا بڑا نام ہاشم آملہ زلمی فیملی کا حصہ بن گئے۔ ہاشم آملہ پاکستان سپر لیگ فائیو میں… Continue 23reading ہاشم آملہ پشاور زلمی سے منسلک ہوگئے، پشاور زلمی کی جانب سے بڑے اعلانات کا سلسلہ جاری

آل رائونڈر محمد حفیظ کا بائولنگ ایکشن ٹیسٹ مکمل ، رپورٹ کب سامنے آئیگی ؟جانئے

datetime 30  جنوری‬‮  2020

آل رائونڈر محمد حفیظ کا بائولنگ ایکشن ٹیسٹ مکمل ، رپورٹ کب سامنے آئیگی ؟جانئے

لاہور( آن لائن )قومی ٹیم کے آل رائونڈر محمد حفیظ کے بائولنگ ایکشن کا ٹیسٹ مکمل ہو گیا ہے جس کی رپورٹ آئندہ چند روز میں آئے گی۔ ان کے بائولنگ ایکشن کا ٹیسٹ لمز میں قائم بائیو مکینک لیب میں ہوا جو آئی سی سی کی منظور شدہ لیب ہے۔یاد رہے کہ انگلش کرکٹ… Continue 23reading آل رائونڈر محمد حفیظ کا بائولنگ ایکشن ٹیسٹ مکمل ، رپورٹ کب سامنے آئیگی ؟جانئے

کرونا وائرس نے چین کو ہلا کر رکھ دیا، ورلڈ کپ سمیت کھیلوں کے میگا ایونٹس ملتوی

datetime 30  جنوری‬‮  2020

کرونا وائرس نے چین کو ہلا کر رکھ دیا، ورلڈ کپ سمیت کھیلوں کے میگا ایونٹس ملتوی

بیجنگ( آن لائن )چین میں کرونا وائرس کھیلوں کے ساتھ بھی کھیلواڑ کرنے لگا، ورلڈ اِنڈور اتھلیٹکس چیمپئن شپ، فارمولا ون کار ریس، اسکیئنگ ورلڈکپ سمیت ڈومیسٹک فٹبال کے تمام ایونٹس ملتوی کر دیئے گئے۔چین میں پائے جانے والے خطرناک وائرس، کھیلوں کو بھی متاثر کرنے لگا۔ آئندہ ماہ شروع ہونے والی ورلڈ اِنڈور ایتھلیٹکس… Continue 23reading کرونا وائرس نے چین کو ہلا کر رکھ دیا، ورلڈ کپ سمیت کھیلوں کے میگا ایونٹس ملتوی

پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر انتقال کر گئے

datetime 29  جنوری‬‮  2020

پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر انتقال کر گئے

ایمسٹر ڈیم/اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد مناف انتقال کر گئے۔سابق فاسٹ بولر محمد مناف کا انتقال گزشتہ روز 84 سال کی عمر میں ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں ہوا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق فاسٹ بولر کے انتقال پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔یاد رہے کہ محمد… Continue 23reading پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر انتقال کر گئے

بھارت اپنی ٹیم ایشیا کپ کیلئے پاکستان بھیج رہا ہے یا نہیں؟ بھارتی کرکٹ بورڈ نے حتمی اعلان کر دیا

datetime 29  جنوری‬‮  2020

بھارت اپنی ٹیم ایشیا کپ کیلئے پاکستان بھیج رہا ہے یا نہیں؟ بھارتی کرکٹ بورڈ نے حتمی اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں رواں سال ہونے والے ایشیا کپ میں شرکت سے انکار کردیا۔پاکستان کو رواں سال ستمبر میں ایشیا کپ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنا ہے، ایونٹ اکتوبر میں آسٹریلیا میں ہونے والے ورلڈکپ کی تیاریوں کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت… Continue 23reading بھارت اپنی ٹیم ایشیا کپ کیلئے پاکستان بھیج رہا ہے یا نہیں؟ بھارتی کرکٹ بورڈ نے حتمی اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ معروف کرکٹر کا مقروض نکلا، حیران کن انکشاف سامنے آ گیا

datetime 29  جنوری‬‮  2020

پاکستان کرکٹ بورڈ معروف کرکٹر کا مقروض نکلا، حیران کن انکشاف سامنے آ گیا

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میرا 6 کروڑ روپے کا مقروض ہے، شعیب ملک ہوں یا محمد حفیظ پرفارم کر رہے ہوں تو انہیں ٹیم میں ہونا چاہیے۔ بدھ کویہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے یونس خان نے… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ معروف کرکٹر کا مقروض نکلا، حیران کن انکشاف سامنے آ گیا

بھارتی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کیلئے پاکستان جائیگی یا نہیں؟انڈین بورڈ نے حیران کن اعلان کردیا

datetime 29  جنوری‬‮  2020

بھارتی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کیلئے پاکستان جائیگی یا نہیں؟انڈین بورڈ نے حیران کن اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیا کپ کے پاکستان ہونے پر کوئی اعتراض نہیں لیکن بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائیگی،بھارتی بورڈ کا اعلان ، میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام نے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان میں ٹورنامنٹ کے انعقاد پر کوئی مسئلہ نہیں لیکن بھارتی ٹیم پاکستان ٹیم نہیں جائے گی۔ بھارتی… Continue 23reading بھارتی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کیلئے پاکستان جائیگی یا نہیں؟انڈین بورڈ نے حیران کن اعلان کردیا

Page 371 of 2258
1 362 363 364 365 366 367 368 369 370 371 372 373 374 375 376 377 378 379 380 2,258