پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

فخر زمان کو پاکستان نیوی کے اعزازی رینک سے نوازنے کا فیصلہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) پاکستان نیوی نے فخرزمان کی خدمات کو سراہتے ہوئے اعزازی رینک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔مردان سے تعلق رکھنے والے اوپنر نے والد کی خواہش پر 2007 میں پاکستان نیوی کو جوائن کیا تھا، ساتھ ساتھ موقع ملنے پر کرکٹ کھیلتے رہے، 2013 میں انہوں نے ملازمت کو خیرباد کہتے ہوئے ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارم کرکے سلیکٹرز کی

توجہ حاصل کی۔چیمپئنز ٹرافی 2017 کے فائنل میں بھارت کے خلاف سنچری سے دنیا کرکٹ میں اپنی پہچان بنائی، اسکواڈ کی روانگی سے قبل بخار ہو جانے کی وجہ سے نیوزی لینڈ نہیں جا سکے، پاکستان نیوی نے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے اعزازی رینک دینے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے تقریب رواں ماہ کے آخری ہفتے اسلام آباد میں ہوگی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…