پسند ناپسندچھوڑیں ، یہ وقت لوگوں کی مدد کرنے کا ہے ، محمد حفیظ نے اپیل کر دی
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ ذاتی انا اور پسند نا پسند بھول کر لوگوں کی مدد کریں اور ایک دوسرے کا خیال رکھیں۔کورونا وائرس کے پھیلائوکے خدشے کے پیش نظر ملک کے حالات سے متعلق محمد حفیظ نے سوشل میڈیا اکائونٹ پر اپنے پیغام میں… Continue 23reading پسند ناپسندچھوڑیں ، یہ وقت لوگوں کی مدد کرنے کا ہے ، محمد حفیظ نے اپیل کر دی