جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

آپ کو سیر و تفریح کیلئے نیوزی لینڈ نہیں بھیجا کارکردگی دکھائو، شعیب اختر کس بائولر پر بھڑک اٹھے

datetime 28  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی(یواین پی) نیوزی لینڈ سے پہلے ٹیسٹ کے ابتدائی روز محمد عباس کی بولنگ پر سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر بھڑک اٹھے۔شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پیسر کو سیروتفریح کیلیے نیوزی لینڈ نہیں بھیجا گیا، اگر وہ گیند کو سیم نہیں کرسکتے تھے تو پھر ٹیم میں ان کی موجودگی کا جواز کیا ہے۔ ابتدائی روز محمد عباس نے21 اوورز

میں ایک بھی وکٹ نہیں لے سکے۔اپنے یوٹیوب چینل پر شعیب اخترنے کہا کہ عباس کو فاسٹ اور سیم گیند کرنے کی ضرور ہے مگر پہلے دن ان دونوں میں سے ایک بھی چیز دکھائی نہیں دی، سیم بولنگ ان کی خاصیت ہے، انھیں سمجھنا چاہیے کہ وہ نیوزی لینڈ وہاں کے نظارے دیکھنے کیلیے نہیں گئے ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…