ویرات کوہلی کے ستارے گردش میں
ممبئی(این این آئی) رائل چیلنجرز بنگلور کی مہم کے ایک بار پھر ٹرافی کے بغیر اختتام پر ویرات کوہلی کو کپتانی سے ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ۔ایک انٹرویومیں سابق اوپنر گوتم گمبھیر نے کہا کہ میرا 100 فیصد خیال ہے کہ بنگلور کو کوہلی کی جگہ کسی اور کو قیادت سونپنی چاہیے، اصل… Continue 23reading ویرات کوہلی کے ستارے گردش میں

































