اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

کرپشن میں ملوث کرکٹرز کو دوبارہ نہیں کھلانا چاہئے، عاقب جاوید نے میچ فکسنگ کیخلاف سخت قوانین کا مطالبہ کر دیا

datetime 18  اپریل‬‮  2020

کرپشن میں ملوث کرکٹرز کو دوبارہ نہیں کھلانا چاہئے، عاقب جاوید نے میچ فکسنگ کیخلاف سخت قوانین کا مطالبہ کر دیا

لاہور (این این آئی)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر اور پی ایس ایل ٹیم لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے بھی میچ فکسنگ کیخلاف سخت قوانین کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن میں ملوث کرکٹرز کو دوبارہ نہیں کھلانا چاہئے۔صحافیوں سے آن لائن گفتگو میں عاقب جاوید نے کہا کہ پاکستان کو… Continue 23reading کرپشن میں ملوث کرکٹرز کو دوبارہ نہیں کھلانا چاہئے، عاقب جاوید نے میچ فکسنگ کیخلاف سخت قوانین کا مطالبہ کر دیا

معروف کھلاڑی نے کرکٹ کے معیار میں پی ایس ایل کو آئی پی ایل کے ہم پلہ قرار دیدیا

datetime 18  اپریل‬‮  2020

معروف کھلاڑی نے کرکٹ کے معیار میں پی ایس ایل کو آئی پی ایل کے ہم پلہ قرار دیدیا

لاہور(این این آئی) انگلش کرکٹر لیام لیونگ اسٹون نے کرکٹ کے معیار میں پی ایس ایل کو آئی پی ایل کے ہم پلہ قرار دیدیا۔ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کی ٹی ٹوئنٹی لیگز میں کرکٹ کے معیار میں کوئی فرق محسوس نہیں ہوا، دونوں ہم پلہ ہیں،پڑوسی ملکوں میں… Continue 23reading معروف کھلاڑی نے کرکٹ کے معیار میں پی ایس ایل کو آئی پی ایل کے ہم پلہ قرار دیدیا

پی سی بی نے وزیراعظم ریلیف فنڈ میں بڑی رقم عطیہ کردی

datetime 18  اپریل‬‮  2020

پی سی بی نے وزیراعظم ریلیف فنڈ میں بڑی رقم عطیہ کردی

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ پانچ لاکھ چھتیس ہزار پانچ سو روپے کی رقم عطیہ کردی ہے،یہ رقم کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کے لیے خرچ کی جائے گی۔پی سی بی نے 25 مارچ کو اعلان کیا تھا کہ سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی اور پی… Continue 23reading پی سی بی نے وزیراعظم ریلیف فنڈ میں بڑی رقم عطیہ کردی

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ ہوگا یا نہیں؟ آئی سی سی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 18  اپریل‬‮  2020

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ ہوگا یا نہیں؟ آئی سی سی نے بڑا اعلان کردیا

دبئی(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے وضاحت کی ہے کہ اسے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بارے میں فیصلہ کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان نے کہا کہ ہم اپنے شیڈول کے مطابق منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔ فی الحال کوئی بھی فیصلہ نہیں کررہے، ہمارے سامنے تمام آپشنزموجود… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ ہوگا یا نہیں؟ آئی سی سی نے بڑا اعلان کردیا

انڈیا کے لیے وائرس سے بھی بڑا مسئلہ مسلمان ہیں، بھارتی ریسلر ببیتا پھوگاٹ کی مسلمان مخالف ٹویٹس پر شور مچ گیا،بڑا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 17  اپریل‬‮  2020

انڈیا کے لیے وائرس سے بھی بڑا مسئلہ مسلمان ہیں، بھارتی ریسلر ببیتا پھوگاٹ کی مسلمان مخالف ٹویٹس پر شور مچ گیا،بڑا مطالبہ کر دیا گیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی معروف ریسلر اور بین الاقوامی میڈلسٹ کی جانب سے انڈیا میں کورونا وائرس کے پھیلا ئوکا ذمہ دار مسلمانوں کوٹھہرانے والی ٹویٹس پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ریسلر ببیتا پھوگاٹ پر پابندی لگانے کے لیے ٹوئٹر پر ایک ہیش ٹیگ بھی ٹرینڈ کر رہا ہے۔ ببیتا نے مسلمانوں کے… Continue 23reading انڈیا کے لیے وائرس سے بھی بڑا مسئلہ مسلمان ہیں، بھارتی ریسلر ببیتا پھوگاٹ کی مسلمان مخالف ٹویٹس پر شور مچ گیا،بڑا مطالبہ کر دیا گیا

دنیا کے معروف فاسٹ بولر نے بھی پاکستان سپر لیگ کا مستقبل میں حصہ بننے کی خواہش ظاہر کردی

datetime 15  اپریل‬‮  2020

دنیا کے معروف فاسٹ بولر نے بھی پاکستان سپر لیگ کا مستقبل میں حصہ بننے کی خواہش ظاہر کردی

جوہانسبرگ(این این آئی)جنوبی افریقی فاسٹ بولر کاگیسوربادا نے بھی پاکستان سپر لیگ کا مستقبل میں حصہ بننے کی خواہش ظاہر کردی۔سوشل میڈیا پر لائیو سیشن میں شائقین کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے 24 سالہ ربادا نے کہاکہ میں نیشنل ڈیوٹی اور دوسری مصروفیات کی وجہ سے پی ایس ایل 5 میں حصہ نہیں لے… Continue 23reading دنیا کے معروف فاسٹ بولر نے بھی پاکستان سپر لیگ کا مستقبل میں حصہ بننے کی خواہش ظاہر کردی

شاہد آفریدی کی حمایت میں بولنے والے ہربھجن سنگھ کی اہلیہ کا بھارتیوں کو جواب

datetime 14  اپریل‬‮  2020

شاہد آفریدی کی حمایت میں بولنے والے ہربھجن سنگھ کی اہلیہ کا بھارتیوں کو جواب

ممبئی (این این آئی)سابق کپتان شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کی حمایت کرنے کی وجہ سے ہربھجن سنگھ پر بھارت میں ہونے والی تنقید پر سابق بھارتی کرکٹر کی اہلیہ گیتا بسرا بھی بول پڑیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہربھجن سنگھ کی اہلیہ گیتا بسرا کا کہنا تھا کہ ہربھجن جانتے ہیں کہ ان کا وطن ان کے… Continue 23reading شاہد آفریدی کی حمایت میں بولنے والے ہربھجن سنگھ کی اہلیہ کا بھارتیوں کو جواب

چھپکلی کی تصویر پر شنیرا اکرم کا ارمینہ خان کو جواب

datetime 14  اپریل‬‮  2020

چھپکلی کی تصویر پر شنیرا اکرم کا ارمینہ خان کو جواب

لاہور (آن لائن) معروف اداکارہ ارمینہ خان نے چھپکلی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک پیغام شیئر کیا تھا جس پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ اور سماجی کارکن شنیرا اکرم نے ان کے ٹوئٹ کو بکواس کہہ دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ارمینہ خان نے اپنے تصدیق… Continue 23reading چھپکلی کی تصویر پر شنیرا اکرم کا ارمینہ خان کو جواب

مْچھ نہیں تے کچھ نہیں، وسیم اکرم نے مونچھیں رکھنے کیلئے مداحوں سے مشورہ مانگ لیا

datetime 14  اپریل‬‮  2020

مْچھ نہیں تے کچھ نہیں، وسیم اکرم نے مونچھیں رکھنے کیلئے مداحوں سے مشورہ مانگ لیا

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بالر وسیم اکرم نے مداحوں سے پوچھا ہے کہ وہ مونچھیں رکھیں یا نہیں، ساتھ ہی دو تصویریں بھی شیئر کر دیں تا کہ جواب دینے والوں کو آسانی ہوسکے۔سوشل میڈیا اکائونٹ پر وسیم اکرم نے لکھا کہ جب آپ کے پاس کچھ کرنے… Continue 23reading مْچھ نہیں تے کچھ نہیں، وسیم اکرم نے مونچھیں رکھنے کیلئے مداحوں سے مشورہ مانگ لیا

1 360 361 362 363 364 365 366 367 368 369 370 2,282