منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دانش کنیریا کیساتھ امتیازی سلوک کی خبروں کا قصہ ختم، قومی ٹیم کپتان نے وضاحت جاری کر دی

datetime 29  دسمبر‬‮  2019

دانش کنیریا کیساتھ امتیازی سلوک کی خبروں کا قصہ ختم، قومی ٹیم کپتان نے وضاحت جاری کر دی

کراچی( آن لائن )پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں نہ صرف دانش کنیریا بلکہ کسی کے ساتھ بھی ایسا سلوک نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل سٹیڈیم کراچی میںگفتگو کرتے ہوئے اظہر علی نے شعیب اختر کے انکشافات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کبھی کسی… Continue 23reading دانش کنیریا کیساتھ امتیازی سلوک کی خبروں کا قصہ ختم، قومی ٹیم کپتان نے وضاحت جاری کر دی

بھارت کے 2 انڈر 23 پلیئرز کو کولکتہ کے ہوٹل میں  خاتون ملازمہ سے چھیڑچھاڑ پر گھر بھیج دیا گیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2019

بھارت کے 2 انڈر 23 پلیئرز کو کولکتہ کے ہوٹل میں  خاتون ملازمہ سے چھیڑچھاڑ پر گھر بھیج دیا گیا

کولکتہ( آن لائن ) دہلی کے 2 انڈر 23 پلیئرز کو کولکتہ کے ہوٹل میں خاتون ملازمہ سے چھیڑچھاڑ پر گھر واپس بھیج دیا گیا۔دہلی اینڈ ڈسٹرکٹس کرکٹ ایسوسی ایشن کی ٹیم یہاں بنگال کیخلاف سی کے نائیڈو ٹرافی کیلیے موجود ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج سے کلدیپ یادیو اور لکشے تھاریجا کی شناخت… Continue 23reading بھارت کے 2 انڈر 23 پلیئرز کو کولکتہ کے ہوٹل میں  خاتون ملازمہ سے چھیڑچھاڑ پر گھر بھیج دیا گیا

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان غیر یقینی صورتحال کا شکار، حیرت انگیز وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2019

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان غیر یقینی صورتحال کا شکار، حیرت انگیز وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان سکیورٹی نہیں سیاست کی وجہ سے غیر یقینی صورتحال ہے۔ ذرائع کے مطابق بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان سیکورٹی نہیں سیاست کی وجہ سے غیر یقینی صورت حال سے دوچار ہے، بنگلا دیش میں کچھ حلقے پاکستان کے دورے کے حق… Continue 23reading بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان غیر یقینی صورتحال کا شکار، حیرت انگیز وجہ بھی سامنے آگئی

بھارت محفوظ ملک نہیں ہے، بھارت میں کسی ٹیم کو نہ بھیجا اور نہ بلایا جائے، آئی سی سی سے بڑا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2019

بھارت محفوظ ملک نہیں ہے، بھارت میں کسی ٹیم کو نہ بھیجا اور نہ بلایا جائے، آئی سی سی سے بڑا مطالبہ کر دیا گیا

کراچی(این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے آئی سی سی سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت میں کسی ٹیم کو نہ بھیجا جائے اور نہ ہی بھارت کو کسی ایونٹ میں مدعو کیا جائے کیوں کہ وہ محفوظ ملک نہیں رہا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو میں جاوید میانداد… Continue 23reading بھارت محفوظ ملک نہیں ہے، بھارت میں کسی ٹیم کو نہ بھیجا اور نہ بلایا جائے، آئی سی سی سے بڑا مطالبہ کر دیا گیا

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈمیچ میں آؤٹ،یا ناٹ آؤٹ،امپائر علیم ڈار تنقید کی زد میں آ گئے

datetime 28  دسمبر‬‮  2019

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈمیچ میں آؤٹ،یا ناٹ آؤٹ،امپائر علیم ڈار تنقید کی زد میں آ گئے

میلبور ن (این این آئی) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل پاکستان کے امپائر علیم ڈار تنقید کی زد میں آ گئے۔میلبرن میں کھیلے جا رہے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے مچل اسٹارک کے باونسر پر نیوزی… Continue 23reading آسٹریلیا اور نیوزی لینڈمیچ میں آؤٹ،یا ناٹ آؤٹ،امپائر علیم ڈار تنقید کی زد میں آ گئے

شعیب اختر نے گوتم گمبھیر کو ایک بار پھر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کا موقع دیدیا، پاکستان اور کھلاڑیوں کے خلاف شدید تنقید

datetime 28  دسمبر‬‮  2019

شعیب اختر نے گوتم گمبھیر کو ایک بار پھر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کا موقع دیدیا، پاکستان اور کھلاڑیوں کے خلاف شدید تنقید

نئی دہلی(آن لائن) پاکستان مخالف جذبات رکھنے والے بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر کو ایک مرتبہ پھر پاکستانیوں کیخلاف ہرزہ سرائی کا موقع میسر آ گیا ہے جن کا کہنا ہے کہ دانش کنیریا کا معاملہ پاکستان کا اصل چہرہ دکھاتا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے ایک پروگرام… Continue 23reading شعیب اختر نے گوتم گمبھیر کو ایک بار پھر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کا موقع دیدیا، پاکستان اور کھلاڑیوں کے خلاف شدید تنقید

شعیب اختر کا دانش کنیریا سے متعلق بیان سابق کپتان محمد یوسف نے حیران کن ردعمل دیدیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2019

شعیب اختر کا دانش کنیریا سے متعلق بیان سابق کپتان محمد یوسف نے حیران کن ردعمل دیدیا

لاہور( آن لائن)  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے مذہب کی بنیاد پر کھلاڑیوں کیساتھ امتیازی سلوک سے متعلق شعیب اختر کے بیان کو فضول قرار دیدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شعیب اختر کے پاکستان کرکٹ ٹیم میں مذہب کی بنیاد پر کھلاڑیوں کیساتھ امتیازی سلوک سے متعلق بیان پر شعیب اختر خاموش… Continue 23reading شعیب اختر کا دانش کنیریا سے متعلق بیان سابق کپتان محمد یوسف نے حیران کن ردعمل دیدیا

مجھے مشکل صورتحال سے نکالا جائے، دنیش کنیریا نے وزیراعظم عمران خان کو مدد کی درخواست کر دی

datetime 27  دسمبر‬‮  2019

مجھے مشکل صورتحال سے نکالا جائے، دنیش کنیریا نے وزیراعظم عمران خان کو مدد کی درخواست کر دی

لاہور(آن لائن) سابق لیگ سپنر دنیش کنیریا نے وزیر اعظم عمران خان سے مدد مانگ لی۔قومی ٹیم کے39سالہ سابق لیگ سپنر دنیش کنیریا کا کہنا ہے کہ شعیب اختر نے ساتھی کھلاڑیوں کی جانب سے میرے ساتھ مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک کی جو بات کی وہ درست ہے، دنیا کو سچائی بیان کرنے… Continue 23reading مجھے مشکل صورتحال سے نکالا جائے، دنیش کنیریا نے وزیراعظم عمران خان کو مدد کی درخواست کر دی

بنگلہ دیشی ٹیم کے نہ آنے سے پی سی بی کو کتنا بھاری مالی نقصان ہو گا؟ پاکستان نے قانونی چارہ جوئی کا عندیہ دیدیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2019

بنگلہ دیشی ٹیم کے نہ آنے سے پی سی بی کو کتنا بھاری مالی نقصان ہو گا؟ پاکستان نے قانونی چارہ جوئی کا عندیہ دیدیا

لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کو خبردار کیا ہے کہ بنگلا دیش ٹیم کے نہ آنے پر پی سی بی کو ہونے والے مالی نقصان کے لیے پاکستان قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی سی بی… Continue 23reading بنگلہ دیشی ٹیم کے نہ آنے سے پی سی بی کو کتنا بھاری مالی نقصان ہو گا؟ پاکستان نے قانونی چارہ جوئی کا عندیہ دیدیا

Page 365 of 2242
1 356 357 358 359 360 361 362 363 364 365 366 367 368 369 370 371 372 373 374 2,242