بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

کرکٹ کی دنیا کے بڑے بڑے ستارے بھی فخر زمان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

datetime 7  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی ) پاکستانی اوپنر فخر زمان کا چر ہر طرف جاری ہے ، ملکی و غیر ملکی کرکٹر میں بھی پاکستانی کھلاڑی فخر کو مبارک باد پیش کرنے لگے۔جوہانسبرگ میں آج کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں فخر زمان نے جنوبی افریقہ کے خلاف 193 رنز کی شاندار اننگز کھیلی

اور جنوبی افریقہ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی کا اعزا ز بھی حاصل کیا۔ان کی اس شاندار اننگر پر ملکی و غیرملکی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے مبارک بادوں کا سلسلہ جاری ہے، سوشل میڈیا پر جہاں ایک طرف فخر زمان کا چرچا ہے۔پاکستان کی راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر سمیت غیر ملکی کھلاڑیوں نے اپنے ٹوئٹس میں فخرزمان کو مبارک باد پیش کی جبکہ ہرشا بوگلے نے کہا کہ فخر نے بہترین اننگز کھیلی انہیں اپنی ڈبل سنچری مکمل کرنی چاہیے تھی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز جنوبی افریقہ کے خلاف اوپنر فخر زمان نے 155 گیندوں پر 193 رنز کی اننگز کھیلی تاہم وہ ٹیم کو کامیابی نہ دلوا سکے، ان کی اننگز میں 10 چھکے شامل تھے۔جوہانسبرگ کے وینڈررز میں 193 رنز کی یہ اننگز جنوبی افریقی سرزمین پر کسی غیر ملکی کرکٹر کی سب سے بڑی اننگ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…