ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پی ایس ایل نے زندگی بدل دی، شاداب خان کی انٹرویو میں دلچسپ باتیں

datetime 19  فروری‬‮  2020

پی ایس ایل نے زندگی بدل دی، شاداب خان کی انٹرویو میں دلچسپ باتیں

کراچی (این این آئی) اسلام آباد یونائٹیڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ کبھی سوچا نہیں تھا تین سال میں ٹیم کا کپتان بن جاؤنگا، دو مرتبہ کی چمپئن اسلام آباد یونائٹیڈ کی کپتانی کرنا اعزاز کی بات ہے، کپتانی کا کوئی پریشر نہیں ہوگا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ انہوں نے… Continue 23reading پی ایس ایل نے زندگی بدل دی، شاداب خان کی انٹرویو میں دلچسپ باتیں

ڈیرن سیمی کو اعزاز شہریت دینے کی درخواست صدر کی ٹیبل پر موجود، حیران کن انکشاف

datetime 19  فروری‬‮  2020

ڈیرن سیمی کو اعزاز شہریت دینے کی درخواست صدر کی ٹیبل پر موجود، حیران کن انکشاف

کراچی (این این آئی) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے کہاہے کہ پی ایس ایل پشاور میں ہونا پشاور کے عوام کے لیے خوش خبری ہے، لیگ کی کامیابی پاکستان کے لیے بہت ضروری ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی… Continue 23reading ڈیرن سیمی کو اعزاز شہریت دینے کی درخواست صدر کی ٹیبل پر موجود، حیران کن انکشاف

ملتان سلطانز کی ٹیم میں شامل عمران طاہر کی جانب سے لاہور قلندرز کے باؤلرز کو ٹپس

datetime 19  فروری‬‮  2020

ملتان سلطانز کی ٹیم میں شامل عمران طاہر کی جانب سے لاہور قلندرز کے باؤلرز کو ٹپس

لاہور (این این آئی)پاکستانی نژاد جنوبی افریقی لیگ اسپنر اور ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے لیے ملتان سلطانز کی ٹیم میں شامل عمران طاہر لاہور قلندرز کے بولروں کو ٹپس دیں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں لاہور کا قذافی اسٹیڈیم 2 ایلیمنیٹرز اور فائنل سمیت 14 میچز کی میزبانی… Continue 23reading ملتان سلطانز کی ٹیم میں شامل عمران طاہر کی جانب سے لاہور قلندرز کے باؤلرز کو ٹپس

کبڈی ورلڈ کپ میں کامیابی پرٹیم کو مبارکباد اور کھلاڑیوں کو انعامات دینے کیلئے شاندار اقدام

datetime 18  فروری‬‮  2020

کبڈی ورلڈ کپ میں کامیابی پرٹیم کو مبارکباد اور کھلاڑیوں کو انعامات دینے کیلئے شاندار اقدام

لاہور (آن لائن) کبڈی ورلڈ کپ میں کامیابی پرقومی ٹیم کو مبارکباد اور کھلاڑیوں کو انعامات دینے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی ۔ لیگی رکن اسمبلی راحیلہ خادم حسین کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کبڈی ٹیم ورلڈ کپ… Continue 23reading کبڈی ورلڈ کپ میں کامیابی پرٹیم کو مبارکباد اور کھلاڑیوں کو انعامات دینے کیلئے شاندار اقدام

مصباح الحق کو  38 دن  کی پی سی بی سے تنخواہ نہیں ملے گی

datetime 18  فروری‬‮  2020

مصباح الحق کو  38 دن  کی پی سی بی سے تنخواہ نہیں ملے گی

لاہور( آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کیوہ ملازمین جو پاکستان سپر لیگ کی مختلف فرنچائز اور دیگر شعبوں میں کام کررہے ہیں، کو بورڈ سے38 دن کی تنخواہ نہیں ملے گی۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اسلام  آباد یونائیٹڈکے ہیڈ کوچ ہیں۔ بولنگ کوچ وقار یونس کمنٹری کریں… Continue 23reading مصباح الحق کو  38 دن  کی پی سی بی سے تنخواہ نہیں ملے گی

پی ایس ایل 2020 کی کل انعامی رقم 10 لاکھ امریکی ڈالرز،فائنل کی فاتح ٹیم ایونٹ کی چمچماتی ٹرافی کے ہمراہ کتنی رقم کی حقدار ٹھہرے گی؟جانئے

datetime 18  فروری‬‮  2020

پی ایس ایل 2020 کی کل انعامی رقم 10 لاکھ امریکی ڈالرز،فائنل کی فاتح ٹیم ایونٹ کی چمچماتی ٹرافی کے ہمراہ کتنی رقم کی حقدار ٹھہرے گی؟جانئے

لاہور(این این آئی) ایشیا کپ 2008 کے بعد پاکستان میں سب سے بڑے کرکٹ میلے، ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020، میں کل10 لاکھ امریکی ڈالرز کی مالیت کی انعامی رقم تقسیم کی جائیں گی۔ایونٹ کا فائنل 22 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ فائنل کی فاتح ٹیم ایونٹ کی چمچماتی… Continue 23reading پی ایس ایل 2020 کی کل انعامی رقم 10 لاکھ امریکی ڈالرز،فائنل کی فاتح ٹیم ایونٹ کی چمچماتی ٹرافی کے ہمراہ کتنی رقم کی حقدار ٹھہرے گی؟جانئے

پی ایس ایل کے حوالے سے شاہد خان آفریدی نے اپنا فیصلہ سنا دیا، زبردست انٹری دے دی

datetime 18  فروری‬‮  2020

پی ایس ایل کے حوالے سے شاہد خان آفریدی نے اپنا فیصلہ سنا دیا، زبردست انٹری دے دی

اسلام آباد (این این آئی) سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ پی ایس ایل سے پاکستان کو مستقبل کے اسٹارز میسر آئے ہیں۔ایک بیان میں شاہد خان آفریدی نے کہاکہ اپنی کرکٹ کو انجوائے کررہا ہوں،ملتان سلطانز کا کمبی نیشن بہت اچھا ہے۔ شاہد آفریدی نے کہاکہ ٹیم میں کافی باصلاحیت کھلاڑی موجود… Continue 23reading پی ایس ایل کے حوالے سے شاہد خان آفریدی نے اپنا فیصلہ سنا دیا، زبردست انٹری دے دی

پاکستان سپر لیگ کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، جگری دوست حسن اور شاداب کا ٹوئٹر پر دلچسپ مکالمہ

datetime 17  فروری‬‮  2020

پاکستان سپر لیگ کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، جگری دوست حسن اور شاداب کا ٹوئٹر پر دلچسپ مکالمہ

اسلام آباد (این این آئی)20فروری سے پاکستان کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ ایچ بی ایل پاکستان سْپر لیگ (پی ایس ایل) کا انعقاد پاکستان کے مختلف شہروں میں ہوگاجس کے لیے نا صرف پاکستانی بلکہ غیر ملکی کرکٹر بھی پر جوش ہیں۔ٹوئٹر پر ایسا ہی ایک مکالمہ جگری دوست حسن علی اور شاداب کے… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، جگری دوست حسن اور شاداب کا ٹوئٹر پر دلچسپ مکالمہ

کامیابی سے اعزاز کا دفاع کریں گے، گلیڈی ایٹر کے کپتان سرفراز احمد کا دعویٰ، شین واٹسن کی بھی دلچسپ باتیں

datetime 17  فروری‬‮  2020

کامیابی سے اعزاز کا دفاع کریں گے، گلیڈی ایٹر کے کپتان سرفراز احمد کا دعویٰ، شین واٹسن کی بھی دلچسپ باتیں

کراچی (این این آئی) کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان اور قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے کہاہے کہ پوری کوشش ہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ فائیو میں اعزاز کا کامیابی سے دفاع کریں۔سرفراز احمد نے میڈیا کی جانب سے نیشنل اسٹیڈیم میں ان کی تصویر کی موجودگی سے متعلق… Continue 23reading کامیابی سے اعزاز کا دفاع کریں گے، گلیڈی ایٹر کے کپتان سرفراز احمد کا دعویٰ، شین واٹسن کی بھی دلچسپ باتیں

Page 362 of 2258
1 353 354 355 356 357 358 359 360 361 362 363 364 365 366 367 368 369 370 371 2,258