اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

محمد عباس اور نسیم شاہ کے درمیان مزیدار گفتگو کی ویڈیو وائرل

datetime 3  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرائسٹ چرچ (آن لائن ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستانی ٹیم 297 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ قومی ٹیم کی جانب سے پہلی اننگز میں اظہرعلی نے 93، محمد رضوان نے 61، فہیم اشرف نے 48 جبکہ ظفرگوہر نے

34 رنز بنائے۔ 9 کھلاڑیوں کے آؤٹ ہونے پر محمد عباس اور نسیم شاہ وکٹ پر موجود تھے اور دونوں ٹیل اینڈرز کے درمیان ہونے والی دلچسپ گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ نسیم شاہ 82 ویں اوور کے اختتام پر سٹرائیکر اینڈ پر موجود محمد عباس سے کہتے ہیں کہ’’عباس بھائی! آپ کو پتہ ہے کہ ساری ذمہ داری مجھ پر ہے، سنگل کرنا ہے ورنہ ڈانٹ پڑجائے گی‘۔ نسیم شاہ کی بات پر محمد عباس کی ہنسنے کی آواز بھی سنائی دیتی ہے۔یاد رہے کہ اس میچ میں محمد عباس کو ہدایات دینے والے نسیم شاہ 12 رنز پر بولٹ کے ہاتھوں آؤٹ ہوگئے اور اس طرح پوری پاکستانی ٹیم 297 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…