اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

سوشل میڈیا صارفین نے شان مسعود کو انڈے دینے والی بطخ قرار دیدیا

datetime 5  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن )شان مسعود فارم سے اتنا زیادہ باہر ہیں جتنا کوئی بلے باز ممکنہ طور پر ہوسکتا ہے ۔ بائیں ہاتھ کے پاکستانی اوپنر نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں کھاتہ نہ کھولا اور اگر اسے ان کی پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بغیر کوئی رن بنائے

پوویلین لوٹنے کی اننگز کے ساتھ جوڑا جائے تو یہ 3 مسلسل اننگز بن جاتی ہیں جن میں وہ کوئی رن سکور نہیں کرسکے ، سوشل میڈیا صارفین نے شان مسعود کو انڈے دینے والی بطخ قرار دیدیا۔گذشتہ سال انگلینڈ کے خلاف 156 رنز بنانے کے بعد سے شان مسعود 8 اننگز میں سے 4 میں ایک بھی رن بنانے میں ناکام رہے ہیں۔ اس 4 میچوں کی 8 اننگز میں انہوں نے 4.13 کی اوسط سے 33 رنز سکور کیے ہیں اور اس دوران ان کا بہترین سکور 18رنز رہا ہے۔ توقع کے عین مطابق شان مسعود کی اس کارکردگی کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان پر تنقید کے تیز برسائے جارہے ہیں ۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…