اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

آسٹریلیا میں موجود لاہور قلندر کا فاسٹ بولربھی کرونا کا شکار

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور( آن لائن ) آسٹریلیا میں موجود فاسٹ بولردلبرحسین کا بھی کورونا ٹیسٹ پازٹیوآیا ہے۔اس بات کا انکشاف لاہورقلندرکے ڈائریکٹرعاقب جاویدنے کیا۔عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ کوویڈ رپورٹ  آنے کے بعد دلبر حسین  چودہ روزکے قرنطینہ میں ہیں۔عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ

کورونا کیسز میں اضافے میں بہت احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔ آپ کو پتہ نہیں چلتا کہ کب اور کہاں سے آپ اس وائرس کا شکار ہوجائیں۔عاقب جاوید کے مطابق قومی کرکٹرز کو نیوزی لینڈ میں بھی بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ وہاں کے قوانین سب سے زیادہ سخت ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…