بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

شعیب ملک نے مخالف ٹیم کے کھلاڑی انجیلو میتھیوز کا کیچ پکڑ کر سب کو حیران کردیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 5  دسمبر‬‮  2020 |

کولمبو (این ای آئی)لنکا پریمیئر لیگ میں جافنا اسٹالینز کی جانب سے کھیلنے والے شعیب ملک نے مخالف ٹیم کے کھلاڑی انجیلو میتھیوز کا کیچ پکڑ کر سب کو حیران کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لنکا پریمیئر لیگ میں جافنا اسٹالینز کی جانب سے کھیلنے والے شعیب ملک نے

مخالف ٹیم کے کھلاڑی انجیلو میتھیوز کا کیچ پکڑ کر سب کو حیران کردیا۔بائونڈری لائن کے اندر جاکر اور پھر گیند کو بائونڈری سے باہر اچھال کر کیچ کرنے کا شعیب ملک کا یہ بھرپور ایکشن سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہو گئی،میچ کے دوران شعیب ملک کے شاندار کیچ کو کمنٹیٹر نے بھی خوب سراہا جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں نے بھی شعیب ملک کے کیچ پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دی۔کمنٹیٹر نے شعیب ملک کے ایکشن کیچ پر کہا کہ یہ کیچ آسان نہیں تھا، شعیب ملک نے بہترین فیلڈنگ کرتے ہوئے کیچ پکڑا۔لنکا پریمیر لیگ (ایل پی ایل) کے اس میچ میں کولمبو کنگز نے جافنا اسٹالینز کو 6 وکٹ سے ہرا دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…