پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

کوہلی سے کیچ چھوٹنے کے باوجود آسٹریلوی کھلاڑی آؤٹ

datetime 7  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (این این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی جانب سے میچ میں کیچ چھوٹنے کے باجودہ آسٹریلوی کھلاڑی آؤٹ ہوگیا۔ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویرات کوہلی نے میتھیو ویڈ کا آسان کیچ چھوڑ دیا۔

میتھیو ویڈ 32 گیندوں پر 58 رنز بنا چکے تھے اور بھارت کے لیے انتہائی خطرناک بھی دکھائی دے رہے تھے۔ آسٹریلوی اننگز کے ساتویں اوور میں واشنگٹن سندر کی گیند پر میتیو ویڈ نے ہلکے شاٹ کھیلا جہاں گیند سیدھی ویرات کوہلی کے ہاتھوں میں چلی گئی تاہم ویرات گیند کو نہ سنبھال سکے اور وہ ان کے ہاتھوں سے نکل کر نیچے گر گئی اور کیچ آسان کیچ چھوٹ گیا۔ گیند زمین پر گرنے کے بعد میتھیو ویڈ سنگل رن لینا چاہتے تھے، تاہم وکٹ کے بیچ میں ساتھی کھلاڑی کو بروقت رن کا اشارہ نہ دینے کا فائدہ ویرات کوہلی نے اٹھایا اور گیند فوراً اٹھا کر انھیں رن آؤٹ کردیا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…