جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مایہ ناز جنوبی افریقی کرکٹر جونٹی رہوڈزکی پاکستان آمد ،ایمرجنگ پاکستانی کھلاڑیوں کو فیلڈنگ کے گر سکھائے

datetime 5  دسمبر‬‮  2019

مایہ ناز جنوبی افریقی کرکٹر جونٹی رہوڈزکی پاکستان آمد ،ایمرجنگ پاکستانی کھلاڑیوں کو فیلڈنگ کے گر سکھائے

لودھراں( آن لائن )جنوبی افریقا کے سابق سٹار کھلاڑی جونٹی رہوڈز نے پاکستان میں نوجوان ایمرجنگ کھلاڑیوں کو فیلڈنگ ٹپس دیں۔اپنی پھرتیلی فیلڈنگ کی وجہ سے مشہور جونٹی رہوڈز ترین کرکٹ اکیڈمی میں کھلاڑیوں کو ترین اکیڈمی لودھراں میں فیلڈنگ ٹپس دیں۔جونٹی رہوڈز کی قیادت میں تین روزہ ٹریننگ کیمپ میں جنوبی پنجاب کے 30… Continue 23reading مایہ ناز جنوبی افریقی کرکٹر جونٹی رہوڈزکی پاکستان آمد ،ایمرجنگ پاکستانی کھلاڑیوں کو فیلڈنگ کے گر سکھائے

امپائر کے فیصلے پر اعتراض کیوں کیا؟معروف کرکٹر پر جرمانہ عائد

datetime 5  دسمبر‬‮  2019

امپائر کے فیصلے پر اعتراض کیوں کیا؟معروف کرکٹر پر جرمانہ عائد

لاہور (این این آئی)امپائر کے فیصلے پر اعتراض کرنے پر سنٹرل پنجاب کے کرکٹر ظفر گوہر پر جرمانہ عائد کر دیا گیا ۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ظفر گوہر پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا،سنٹرل پنجاب کے کرکٹر کو لیول 1 جرم کا مرتکب پایا… Continue 23reading امپائر کے فیصلے پر اعتراض کیوں کیا؟معروف کرکٹر پر جرمانہ عائد

بگ بیش لیگ کیساتھ کن دو پاکستانیوں کھلاڑیوں نے معاہدہ سائن کر لیا، نام سامنے آگئے

datetime 5  دسمبر‬‮  2019

بگ بیش لیگ کیساتھ کن دو پاکستانیوں کھلاڑیوں نے معاہدہ سائن کر لیا، نام سامنے آگئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عثمان شنواری اور آل راؤنڈر فہیم اشرف کا آسٹریلوی بگ بیش لیگ کیلئے معاہدہ ہو گیا ہے، دونوں کرکٹرز بگ بیش لیگ میں میلبورن رینیگیڈز کی نمائندگی کریں گے۔بگ بیش لیگ 17 دسمبر سے 8 فروری تک کھیلی جا ئے گی۔ میلبورن رینیگیڈز 19 دسمبر… Continue 23reading بگ بیش لیگ کیساتھ کن دو پاکستانیوں کھلاڑیوں نے معاہدہ سائن کر لیا، نام سامنے آگئے

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی،آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کی پوزیشن واضح ہو گئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2019

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی،آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کی پوزیشن واضح ہو گئی

اسلام آباد (این این آئی) آئی سی سی کی جانب سے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی گئی، پاکستان کا کوئی کھلاڑی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں۔آئی سی سی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی پہلے نمبر پر آگئے، پاکستان کے خلاف ٹرپل سنچری بنانے والے ڈیوڈ وارنر پانچویں نمبر پر… Continue 23reading آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی،آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کی پوزیشن واضح ہو گئی

آسٹریلیا سے شرمناک شکست کے بعد بھی مصباح الحق اپنے موقف پر قائم،سری لنکا کیخلاف ٹیم میں کون کون کھیلے گا؟ حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2019

آسٹریلیا سے شرمناک شکست کے بعد بھی مصباح الحق اپنے موقف پر قائم،سری لنکا کیخلاف ٹیم میں کون کون کھیلے گا؟ حیرت انگیز اعلان کردیا

لاہور (این این آئی)آسٹریلیا سیریز میں پاکستانی ٹیم کی بدترین کارکردگی کے باوجود چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز موجودہ ٹیم کو ایک اور موقع دینے کی حمایت کرتے ہوئے کہاہے کہ آسٹریلیا کا دورہ ہمیشہ مشکل ہوتا ہے اور وہاں اسپنرز… Continue 23reading آسٹریلیا سے شرمناک شکست کے بعد بھی مصباح الحق اپنے موقف پر قائم،سری لنکا کیخلاف ٹیم میں کون کون کھیلے گا؟ حیرت انگیز اعلان کردیا

بدترین شکست کے بعد پاکستانی ٹیم  کیلئے مصباح الحق نے بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2019

بدترین شکست کے بعد پاکستانی ٹیم  کیلئے مصباح الحق نے بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور (این این آئی)آسٹریلیا سیریز میں پاکستانی ٹیم کی بدترین کارکردگی کے باوجود چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز  موجودہ ٹیم کو ایک اور موقع دینے کی حمایت کرتے ہوئے کہاہے کہ آسٹریلیا کا دورہ ہمیشہ مشکل ہوتا ہے اور وہاں اسپنرز… Continue 23reading بدترین شکست کے بعد پاکستانی ٹیم  کیلئے مصباح الحق نے بڑا فیصلہ کر لیا

ڈین جونز کو پاکستان میں سکیورٹی انتظامات بوجھ لگنے لگے،سیکورٹی خدشات کی وجہ سے انکارکرنیوالے پھر کیسے راضی ہوئے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

ڈین جونز کو پاکستان میں سکیورٹی انتظامات بوجھ لگنے لگے،سیکورٹی خدشات کی وجہ سے انکارکرنیوالے پھر کیسے راضی ہوئے؟ حیرت انگیز انکشافات

لاہور(آن لائن)ڈین جونز کو پاکستان میں سکیورٹی انتظامات بوجھ نظر آنے لگے، سابق آسٹریلوی کرکٹر کا کہنا ہے کہ بم پروف بسیں اور آرمی کا حفاظتی حصار چکرا کر رکھ دیتا ہے۔ایک آسٹریلوی اخبار کیلئے کالم میں ڈین جونز نے پی ایس ایل میچز کے دوران پاکستان میں سکیورٹی انتظامات کو سخت تنقید کا نشانہ… Continue 23reading ڈین جونز کو پاکستان میں سکیورٹی انتظامات بوجھ لگنے لگے،سیکورٹی خدشات کی وجہ سے انکارکرنیوالے پھر کیسے راضی ہوئے؟ حیرت انگیز انکشافات

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں شکست کی حیرت انگیز وجہ بتادی

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں شکست کی حیرت انگیز وجہ بتادی

ایڈیلیڈ (آن لائن) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہرعلی کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف کھیلنا ہمیشہ ہی مشکل رہا ہے۔آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریزمیں وائٹ واش ہونے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان اظہرعلی کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا اپنی ہوم کنڈیشنزمیں مشکل ترین حریف ہے، ہم تینوں شعبوں میں فیل ہوئے جب کہ… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں شکست کی حیرت انگیز وجہ بتادی

پی سی بی نے بنگلہ دیش پریمئر لیگ کے لیے قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دئیے،نام جاری

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

پی سی بی نے بنگلہ دیش پریمئر لیگ کے لیے قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دئیے،نام جاری

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش پریمئر لیگ کے لیے قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دئیے۔پی سی بی نے پریمئر لیگ کھیلنے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور محمد عرفان کو این او سی جاری کیے۔ ٹی ٹین کرکٹ لیگ کے بعد یہ پہلی… Continue 23reading پی سی بی نے بنگلہ دیش پریمئر لیگ کے لیے قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دئیے،نام جاری

Page 369 of 2235
1 360 361 362 363 364 365 366 367 368 369 370 371 372 373 374 375 376 377 378 2,235