جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کے نابینا کرکٹر چھا گئے، بھارت کو بھاری مارجن سے شکست

datetime 3  اپریل‬‮  2021 |

ڈھاکہ(این این آئی)پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بھارت کو58 رنزسے شکست دے دی۔بنگلہ دیش میں جاری تین ملکی ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو 58 رنز سے ہرا دیا۔پاکستان کے 186 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 127 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ پاکستان نے 20 اوورز میں 185 رنز

بنائے تھے۔ بدر منیر نے 27 گیندوں پر 50 رنز بنائے تھے اور چار چھکے مارے جبکہ معین اسلم نے 33 جبکہ نثار علی نے 30 رنز بنائے تھے۔پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش کی بصارت سے محروم کرکٹ ٹیموں کی تین ملکی سیریز کا آج ڈھاکہ میں آغاز ہوا۔ پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں بھارت کوشکست دے دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…