منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

وسیم اکرم کو کراچی کی سردی نے حیران کر دیا تصویر بھی شیئر کر دی

datetime 7  جنوری‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو کراچی کی سردی نے بھی حیران کر دیا ۔وسیم اکرم نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ایک پارک میں موجود ہیں اور جیکٹس بھی پہنی ہوئی ہیں۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ‘سلام، آج سے پہلے میں نے کبھی کراچی میں جمپر پہننے کا سوچا بھی نہیں تھا تاہم صبح 7 بجے

مجھے اسکی ضرورت محسوس ہوئی جس نے مجھے حیرت زدہ بھی کردیا۔وسیم اکرم نے پہلے ہی شمالی علاقہ جات کا حوالہ دے کر سردی کا بتانے والوں کیلئے بھی پیغام لکھا اور کہا کہ اب آپ لوگ مجھے شمالی علاقہ جات اور پنجاب کی سردی کے حوالے سے بتائیں گے تو میں پہلے ہی بتا دوں کہ کراچی والوں کیلئے یہ سردی براعظم انٹارکٹیکا میں رہنے کے مترادف ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…