اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کوٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ نیوز ی لینڈ کی ٹیم کو محنت کا صلہ مل گیا

datetime 6  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرائسٹ چرچ( آن لائن )نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کرکے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی مرتبہ ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔پاکستان کے خلاف کلین سویپ کا مشن مکمل کرتے ہی کیویز نے اپنے پوائنٹس کی تعداد 118کرتے ہوئے آسٹریلیا (116) کو دوسری پوزیشن پر دھکیل دیا، 82 پوائنٹس کے حامل پاکستان کی 7ویں پوزیشن پر

کوئی فرق نہیں پڑا لیکن اس کے ویسٹ انڈیز (77) سے صرف 5 پوائنٹس زیادہ رہ گئے ہیں۔پہلی دو پوزیشنز کے علاوہ دیگر ٹیموں کی رینکنگ برقرار ہے، نیوزی لینڈ پہلے، آسٹریلیا دوسرے، بھارت تیسرے(114)، انگلینڈ چوتھے(106)، جنوبی افریقہ پانچویں(96)، سری لنکا چھٹے(86)، پاکستان ساتویں، ویسٹ انڈیز آٹھویں، افغانستان نویں(57) اور بنگلہ دیش دسویں(55) نمبر پر ہے۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…