ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

گوگل کا ڈوڈل پاکستانی لیجنڈری اسکواش کھلاڑی ہاشم خان کے نام

datetime 4  اپریل‬‮  2020

گوگل کا ڈوڈل پاکستانی لیجنڈری اسکواش کھلاڑی ہاشم خان کے نام

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کے مایہ ناز اسکواش کھلاڑی ہاشم خان کو مقبول ترین سرچ گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کرکے خراجِ تحسین پیش کیا۔4 اپریل 1951 کو پاکستان کے لیجنڈری اسکواش کھلاڑی ہاشم خان نے برٹش اوپن اسکواش چمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ہاشم خان نے کل 7 مرتبہ برٹش… Continue 23reading گوگل کا ڈوڈل پاکستانی لیجنڈری اسکواش کھلاڑی ہاشم خان کے نام

کم عمر مداح کے تعریفی پیغام نے بابر اعظم کا دل جیت لیا

datetime 3  اپریل‬‮  2020

کم عمر مداح کے تعریفی پیغام نے بابر اعظم کا دل جیت لیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے 5 سالہ نو عمر آسکر نے ایک پیار بھرا پیغام لکھ کر بابر اعظم سے محبت کا اظہار کیا اور خراج تحسین پیش کیا۔5 سالہ آسکر کا یہ پیغام سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس… Continue 23reading کم عمر مداح کے تعریفی پیغام نے بابر اعظم کا دل جیت لیا

کیوی کپتان ولیمسن اپنے کتے کو کرکٹ سکھانے لگے 

datetime 3  اپریل‬‮  2020

کیوی کپتان ولیمسن اپنے کتے کو کرکٹ سکھانے لگے 

ولنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے کورونا کے باعث گھر میں رہتے ہوئے اپنی مصروفیت ڈھونڈ لی۔کین ولیمسن خود کو مصروف رکھنے کے لیے اپنے پالتو کتے کو اپنا ساتھی بنالیا۔کورونا وائرس کی وجہ سے میدان ویران ہونے کے بعد کھلاڑیوں نے اپنے گھروں کو ہی میدان بنالیا۔ایسے میں… Continue 23reading کیوی کپتان ولیمسن اپنے کتے کو کرکٹ سکھانے لگے 

“عمران خان اگر مٹی پر بھی ہاتھ لگائیں تو وہ سونا بن جاتی ہے، عمران خان کی وقتی طور پر باتیں غلط لگتی ہیں لیکن آگے چل کر وہ درست دکھائی دیتی ہیں، جاویدمیانداد نے قوم کو مشور ہ دیدیا

datetime 3  اپریل‬‮  2020

“عمران خان اگر مٹی پر بھی ہاتھ لگائیں تو وہ سونا بن جاتی ہے، عمران خان کی وقتی طور پر باتیں غلط لگتی ہیں لیکن آگے چل کر وہ درست دکھائی دیتی ہیں، جاویدمیانداد نے قوم کو مشور ہ دیدیا

کراچی(این این آئی)سابق کرکٹر جاوید میاں داد نے کہاہے کہ مجھے امید ہے کہ عمران خان پاکستانی قوم کو مایوس نہیں کریں گے۔اپنے ویڈیو پیغام میں سابق کرکٹر جاوید میانداد نے کہا کہ ان کا عمران خان سے گہرا اور درینہ تعلق حق ہے، 1974ء سے قائم ہونے والا یہ تعلق کرکٹ کے ساتھ چلتا… Continue 23reading “عمران خان اگر مٹی پر بھی ہاتھ لگائیں تو وہ سونا بن جاتی ہے، عمران خان کی وقتی طور پر باتیں غلط لگتی ہیں لیکن آگے چل کر وہ درست دکھائی دیتی ہیں، جاویدمیانداد نے قوم کو مشور ہ دیدیا

بھارت آئی پی ایل کی خاطر ایشیا کپ کو سبوتاژ کرنے پر تل گیا

datetime 1  اپریل‬‮  2020

بھارت آئی پی ایل کی خاطر ایشیا کپ کو سبوتاژ کرنے پر تل گیا

ممبئی(این این آئی)بھارت آئی پی ایل کی خاطر ایشیا کپ کو سبوتاژ کرنے پر تل گیا،بورڈ اگست ستمبر میں اپنی لیگ کیلئے جگہ نکالنے کی خاطر ایشیائی ٹورنامنٹ کو موخر کرا سکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ آئی پی ایل کو 15 اپریل تک ملتوی کرچکا تاہم کورونا وائرس کی وجہ… Continue 23reading بھارت آئی پی ایل کی خاطر ایشیا کپ کو سبوتاژ کرنے پر تل گیا

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین کے ساتھ واردات ہو گئی

datetime 31  مارچ‬‮  2020

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین کے ساتھ واردات ہو گئی

وبارٹ  ( این این آئی)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین کے ساتھ واردات ہو گئی، نا معلوم چورگھر کے باہر کھڑی گاڑی کے شیشے توڑ کر پرس اور دوسری اشیاء چوری کر کے لے گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہوبارٹ ٹم پین ان دنوں  کورونا وائرس کے باعث گھر کے گیراج میں کھڑی… Continue 23reading آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین کے ساتھ واردات ہو گئی

جو کام پاکستان کرکٹ بورڈ نہ کر سکا وہ کام لاہور قلندرز نے کر دکھایا ،پاکستانی بھی داد دینے پر مجبور ہو گئے

datetime 31  مارچ‬‮  2020

جو کام پاکستان کرکٹ بورڈ نہ کر سکا وہ کام لاہور قلندرز نے کر دکھایا ،پاکستانی بھی داد دینے پر مجبور ہو گئے

لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کی انتظامیہ کی جانب سے مستحق کرکٹرز کی مدد کے لیے فہرست تیار کرنا شروع کر دی گئی ہے۔انتظامیہ لاہور قلندرز کے مطابق نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کے باعث بیروزگار ہونے والے کرکٹرز کی مدد کی جائے گی جبکہ متاثر کرکٹرز لاہور قلندرز کے اسپیشل… Continue 23reading جو کام پاکستان کرکٹ بورڈ نہ کر سکا وہ کام لاہور قلندرز نے کر دکھایا ،پاکستانی بھی داد دینے پر مجبور ہو گئے

ثانیہ نے متاثرہ خاندانوں کیلئے کتنی بڑی رقم جمع کر لی ؟ جانئے

datetime 31  مارچ‬‮  2020

ثانیہ نے متاثرہ خاندانوں کیلئے کتنی بڑی رقم جمع کر لی ؟ جانئے

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون سے متاثرہ خاندانوں کے لیے سوا کروڑ روپے جمع کرلیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق انہوں نے بتایاکہ چندروز قبل میں نے عوام سے ضرورت مندوں کی مدد  کیلئے آگے آنے کی اپیل کی تھی، ایک ہفتے میں سوا کروڑ… Continue 23reading ثانیہ نے متاثرہ خاندانوں کیلئے کتنی بڑی رقم جمع کر لی ؟ جانئے

تھرڈ امپائر سے مدد، پاکستانی کپتان سب سے کامیاب

datetime 30  مارچ‬‮  2020

تھرڈ امپائر سے مدد، پاکستانی کپتان سب سے کامیاب

لاہور (این این آئی)کرکٹ میں فلیڈ امپائر کے فیصلوں پرنظرثانی کا نظام(ڈی آر ایس) متعارف کرانے کا مقصد کھیل میں مزید بہتری اور انصاف پر مبنی فیصلوں کو ترویج دینا تھا۔ڈی آرایس جدید ٹیکنالوجی پر مبنی ایک نظام ہے جو میچ میں بہترفیصلہ سازی کیلئے استعمال کیا جاتا ہے، میچ کے دوران فیصلہ کرنا مشکل… Continue 23reading تھرڈ امپائر سے مدد، پاکستانی کپتان سب سے کامیاب

Page 344 of 2258
1 335 336 337 338 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 350 351 352 353 2,258