جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کشمیر پریمیر لیگ کے لیے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا، آئیکون پلیرز بھی لیگ کا حصہ بن چکے

datetime 20  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)کشمیر پریمیر لیگ کے لیے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاذ کر دیا گیا،شاہد آفریدی، بابر اعظم ،محمد حفیظ اور سرفراز احمد سمیت بطور آئیکون پلیئرز پہلے ہی لیگ کا حصہ بن چکے ہیں،کے پی ایل کے لیے پاکستانی انٹرنیشنل اور ڈومسیٹک پلیئرز کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا،کشمیر پریمیر لیگ انتظامیہ کے مطابق رجسٹریشن کیلئے کرکٹرز لیگ کی آفیشل ویب سائٹ پر جا کر خود کو رجسٹرڈ کر سکتے ہیں،رجسٹریشن کا عمل دس روز تک جاری رہے گا،جس کے بعد ڈرافٹنگ کا عمل شروع ہو گا ،کرکٹرز کی رجسٹریشن کی آخری

تاریخ یکم مارچ 2021ہے،کشمیر پریمئر لیگ 16 سے 27 مئی تک مظفر آباد میں کھیلی جائیگی،کے پی ایل میں مظفر آباد ٹائیگرز ،میرپور رائلز،راولاکوٹ ہاکس،کوٹلی پینتھرز،باغ اسٹالینز اور اوور سیز واریئرز حصہ لیں گی.ہر ٹیم میں پانچ کشمیری کھلاڑی ٹیم کا حصہ ہوں گے، کشمیر پریمئر لیگ کے ٹرائل کا پہلا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے جس میں ایک سو پچاس سے زائد کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ،دوسرے مرحلے میں ٹرائلز کے ذریعے ہی کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا جائیگا،دوسرے مرحلے کے ٹرائلز کی تاریخ کا جلد اعلان کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…