بابراعظم سے میرا کوئی تعلق نہیں، قومی کرکٹر کو تنگ کرنے کیلئے الزامات لگائے، حامیزہ مختار کا ویڈیو پیغام اور بیان حلفی سامنے آ گیا
لاہور (مانیٹرنگ +این این آئی)میرا بابراعظم سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی تھا اگر میڈیا پر کوئی بھی ویڈیو چلائیں تو وہ میری مرضی کے خلاف ہے، حامیزہ مختار نے ویڈیو بیان میں مزید کہا کہ بابراعظم سے نہ پہلے تعلق رکھا نہ ہی اب کوئی تعلق رکھتی ہوں، اگر مزید کوئی ویڈیو… Continue 23reading بابراعظم سے میرا کوئی تعلق نہیں، قومی کرکٹر کو تنگ کرنے کیلئے الزامات لگائے، حامیزہ مختار کا ویڈیو پیغام اور بیان حلفی سامنے آ گیا































