ٹنڈولکر نے اپنی پہلی گاڑی کی کھوج کے لیے مداحوں سے مدد کی اپیل کر دی
ممبئی (این این آئی)بھارت کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے اپنے مداحوں سے گزارش کی ہے کہ وہ انھیں ان کی پہلی کار ڈھونڈنے میں مدد کریں۔ بی بی سی کے مطابق ان کے مداح بخوبی واقف ہیں کہ سچن گاڑیوں کے شوقین ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کی پہلی گاڑی ماروتی 800… Continue 23reading ٹنڈولکر نے اپنی پہلی گاڑی کی کھوج کے لیے مداحوں سے مدد کی اپیل کر دی