مصباح الحق سے چیف سلیکٹر کا اضافی عہدہ واپس لینے پر غور شروع
لاہور( آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے مصباح الحق سے چیف سلیکٹر کا اضافی عہدہ واپس لینے پر غور شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق نئے چیف سلیکٹر کیلئے شعیب اختر مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں اور پی سی بی نے چیف سلیکٹر کے عہدے کے لیے شعیب اختر سے رابطہ بھی… Continue 23reading مصباح الحق سے چیف سلیکٹر کا اضافی عہدہ واپس لینے پر غور شروع