نامعلوم کرکٹر پی سی بی کیخلاف متحرک نوجوان کرکٹرز کو ویڈیو پیغامات ارسال
لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے مقامی کھلاڑی کی جانب سے نوجوان کرکٹرز کو پی سی بی کے خلاف ویڈیو پیغامات بھیجنے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے بھیجی گئی ویڈیوز کا اندرونی طور پر جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ نام ظاہر کئے بغیر نامعلوم کرکٹر… Continue 23reading نامعلوم کرکٹر پی سی بی کیخلاف متحرک نوجوان کرکٹرز کو ویڈیو پیغامات ارسال