اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارتی فاسٹ بولر محمد شمی کی اہلیہ حسین جہاں نے سندور لگا کر نیا تنازع کھڑا کر دیا 

datetime 24  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولکتہ(این این آئی)بھارتی فاسٹ بولر محمد شمی کی اہلیہ حسین جہاں نے سندور لگا کر نیا تنازع کھڑا کر دیا ۔ میڈیا رپور ٹکے مطابق حسین جہاں اپنے خاوند پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کرنے کے بعد وہ الگ رہ رہی ہیں تاہم مختلف وجوہات کی بنا پر وہ خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں،

انھوں نے اپنی تازہ ترین تصویر سے سوشل میڈیا پر نیا ہنگامہ کھڑا کردیا ہے۔ایک تصویر میں وہ نیلی ساڑھی کیساتھ اپنے سر پر سندور لگائے ہوئے ہیں جس کے بعد طرح طرح کے کمنٹس کیے جارہے ہیں، کچھ نے تو ان کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے انھیں آنجہانی سری دیو سے بھی متشابہ قرار دے دیا ہے۔‎



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…