ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

ثانیہ مرزا کو شعیب ملک پر غصہ آ گیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2020

ثانیہ مرزا کو شعیب ملک پر غصہ آ گیا

راولپنڈی(یواین پی) شعیب ملک نے بتایا کہ ٹی ٹونٹی میں 10ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کے بعد اہلیہ کو فون کیا تو وہ غصہ ہوگئیں۔ ثانیہ نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریکارڈ کے بارے میں پہلے مجھے کیوں نہیں بتایا، اہلیہ نے مبارک باد بھی سب سے پہلے ہی دی… Continue 23reading ثانیہ مرزا کو شعیب ملک پر غصہ آ گیا

دورہ پاکستان کیلئے زمبابوے کی ٹیم کا اعلان سعودی نژاد کھلاڑی بھی سکواڈ میں شامل

datetime 12  اکتوبر‬‮  2020

دورہ پاکستان کیلئے زمبابوے کی ٹیم کا اعلان سعودی نژاد کھلاڑی بھی سکواڈ میں شامل

ہرارے (یواین پی) زمبابوے کرکٹ بورڈ نے دورہِ پاکستان کے لیے20 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے،سکواڈ میں سعودی نژاد زمبابوین کھلاڑی فراز اکرم کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ زمبابوے کرکٹ بورڈ کے اعلامیے کے مطابق ٹیم کی قیادت چاموچی بھابھا کریں گے جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں سکندر رضا، فراز اکرم، ریان… Continue 23reading دورہ پاکستان کیلئے زمبابوے کی ٹیم کا اعلان سعودی نژاد کھلاڑی بھی سکواڈ میں شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے سیریز کا نیا شیڈول جاری کردیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے سیریز کا نیا شیڈول جاری کردیا

لاہور (آن لائن)آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں پاکستان اپنے سفر کا آغاز راولپنڈی سے کرے گا۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ون ڈے میچز 30 اکتوبر، یکم اور 3 نومبر کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ یہ تینوں میچز ابتدائی طور پر ملتان میں شیڈول تھے تاہم… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے سیریز کا نیا شیڈول جاری کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول سامنے آگیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کا اسکواڈ 23 نومبر کو لاہور سے نیوزی لینڈ روانہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا اسکواڈ 23 نومبر کو لاہور سے نیوزی لینڈ روانہ ہوگا،قومی اسکواڈاپنے 14 روزہ قرنطینہ کی مدت لنکولن میں مکمل کریگا ۔ اس دوران اسکواڈ کو بائیو سیکیور ببل میں رہنا ہوگا جبکہ وہ کسی… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول سامنے آگیا

بچپن کے یاروں کی نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں یادگارپرفارمنس

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

بچپن کے یاروں کی نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں یادگارپرفارمنس

راولپنڈی(این این آئی)بچپن کے یاروں دانش عزیز اور حسان خان نے سندھ کو سنٹرل پنجاب کے خلاف تیسری فتح دلادی ۔تفصیلات کے مطابق روایتی حریف سندھ اور سنٹرل پنجاب کی ٹیمیں گزشتہ روز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ٹکرائی تھیں۔ جہاں ایونٹ کے سیمی فائنل کی دوڑ میں اپنی جگہ برقرار رکھنے کی غرض سے… Continue 23reading بچپن کے یاروں کی نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں یادگارپرفارمنس

شیخ رشید نہیں بننا چاہتا ،ٹک ٹاک بند ہونے پر شاہد آفریدی کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020

شیخ رشید نہیں بننا چاہتا ،ٹک ٹاک بند ہونے پر شاہد آفریدی کا حیرت انگیز ردعمل

کراچی(این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہاہے کہ پاکستان کی پچز ہمیشہ بیٹسمینوں کے لیے مددگار رہتی ہیں لیکن اب کچھ تبدیلی لانی چاہئے تاکہ بولرز کو بھی تھوڑی سی سپورٹ ملے۔کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر شاہد آفریدی فاؤنڈیشن اور ڈس ایبل کرکٹ ایسوسی ایشن کے درمیان باہمی… Continue 23reading شیخ رشید نہیں بننا چاہتا ،ٹک ٹاک بند ہونے پر شاہد آفریدی کا حیرت انگیز ردعمل

زمبابوے کیخلاف کرکٹ سیریز ملتان والوں کی خواہش پر پانی پھر گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020

زمبابوے کیخلاف کرکٹ سیریز ملتان والوں کی خواہش پر پانی پھر گیا

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورنے میچز ہی لاہور منتقل کرنے پر غور شروع کردیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میچز اور قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے کی میزبانی ملتان نے کی تھی، اب وہاں کے کمشنر نے 15 کروڑ 17 لاکھ روپے کا بل پی سی بی کو بھجوا دیا ہے، ذرائع… Continue 23reading زمبابوے کیخلاف کرکٹ سیریز ملتان والوں کی خواہش پر پانی پھر گیا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بن گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بن گیا

راولپنڈی (این این آئی)جارح مزاج بیٹسمین خوشدل شاہ نے ٹی ٹوئنٹی میں کسی بھی پاکستانی کی جانب سے تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنادیا۔انہوں نے راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے میچ میں 35 گیندوں پر سنچری مکمل کی۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سندھ اور سدرن پنجاب کے درمیان میچ میں خوشدل شاہ نے… Continue 23reading نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بن گیا

شاہد آفریدی کی بیٹی کے ہمراہ ویڈیو مقبول ہوگئی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020

شاہد آفریدی کی بیٹی کے ہمراہ ویڈیو مقبول ہوگئی

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی عروہ کے ہمراہ ایک ویڈیو مقبول ہوگئی ۔کرکٹر شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی جس میں عروہ اپنی واکر پر بیٹھی ہوئی ہے۔خیال رہے کہ مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی رواں برس پانچویں بیٹی عروہ کے… Continue 23reading شاہد آفریدی کی بیٹی کے ہمراہ ویڈیو مقبول ہوگئی

1 325 326 327 328 329 330 331 332 333 334 335 2,282