ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

معروف کرکٹر64 سالہ شخص کی ہلاکت کے الزام میں گرفتار

datetime 5  جولائی  2020

معروف کرکٹر64 سالہ شخص کی ہلاکت کے الزام میں گرفتار

کولمبو ( آن لائن )سری لنکن کرکٹر کوشال مینڈس کو 64 سالہ شخص کی ہلاکت کے الزام میں پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔سری لنکا میڈیا کے مطابق کوشال مینڈس کو ا توار کی  صبح پینا ڈورا میں پولیس نے گرفتار کیا ہے ، کوشال مینڈس کی کار ایک سائیکل سے ٹکرائی تھی جس سے ایک… Continue 23reading معروف کرکٹر64 سالہ شخص کی ہلاکت کے الزام میں گرفتار

عالمی ریکارڈ یافتہ عرفان محسود نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر کے پاکستان کا نام روشن کر دیا

datetime 5  جولائی  2020

عالمی ریکارڈ یافتہ عرفان محسود نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر کے پاکستان کا نام روشن کر دیا

پشاور(این این آئی)جنوبی وزیرستان کے عالمی ریکارڈ یافتہ عرفان محسود نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ذرائع کے مطابق انہوں نے ایک منٹ میں 100 پاونڈ وزن کے ساتھ 64 جمپنگ جیکس لگا کر برطانیہ کے پیڈی ڈوئیل کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔عرفان محسود نے 64 جمپنگ جیکس لگا کر یہ ریکارڈ بنایا ہے… Continue 23reading عالمی ریکارڈ یافتہ عرفان محسود نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر کے پاکستان کا نام روشن کر دیا

حلیمہ سلطان کو بھی پشاور زلمی کا حصہ بنانے پر غور جاوید آفریدی نےپاکستانیوں سے مشورہ مانگ لیا

datetime 4  جولائی  2020

حلیمہ سلطان کو بھی پشاور زلمی کا حصہ بنانے پر غور جاوید آفریدی نےپاکستانیوں سے مشورہ مانگ لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے مقبول ترین ترکش سیریز ’’ارطغرل غازی‘‘ میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار ادا کرنے والی اسراءبلجیک کو فرنچائز کا برانڈ ایمبیسڈر بنانے پر غور شروع کردیا اور اس حوالے سے کرکٹ شائقین سے مشورہ مانگ لیا۔یاد رہے کہ اس سے پہلے… Continue 23reading حلیمہ سلطان کو بھی پشاور زلمی کا حصہ بنانے پر غور جاوید آفریدی نےپاکستانیوں سے مشورہ مانگ لیا

گرانٹ فلاور نے احمد شہزاد کے رویے کوباغیانہ قرار دیدیا

datetime 3  جولائی  2020

گرانٹ فلاور نے احمد شہزاد کے رویے کوباغیانہ قرار دیدیا

لاہور ( آن لائن  ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے احمد شہزاد کے رویے کوباغیانہ قرار دے دیا۔ 49 سالہ گرانٹ فلاور نے کہا کہ ہر ٹیم میں ایک یا 2 باغی مزاج کرکٹرز ہوتے ہیں، احمد شہزاد بہترین مہارت کے حامل بیٹسمین تھے لیکن ان کے رویے میں بغاوت… Continue 23reading گرانٹ فلاور نے احمد شہزاد کے رویے کوباغیانہ قرار دیدیا

سرفراز نے چیمپئنز ٹرافی جتوائی، ٹی ٹوئنٹی میں نمبر ون بنایا،بطور کپتان مزید وقت ملنا چاہیے تھا،سابق کپتان میں بڑی آواز بلند 

datetime 3  جولائی  2020

سرفراز نے چیمپئنز ٹرافی جتوائی، ٹی ٹوئنٹی میں نمبر ون بنایا،بطور کپتان مزید وقت ملنا چاہیے تھا،سابق کپتان میں بڑی آواز بلند 

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ سرفراز احمد نے ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی جتوائی، ٹی ٹوئنٹی میں نمبر ون بنایا، انہیں بطور کپتان مزید وقت ملنا چاہیے تھا۔ ایک انٹرویومیں انضمام نے کہاکہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سرفراز کو… Continue 23reading سرفراز نے چیمپئنز ٹرافی جتوائی، ٹی ٹوئنٹی میں نمبر ون بنایا،بطور کپتان مزید وقت ملنا چاہیے تھا،سابق کپتان میں بڑی آواز بلند 

پاکستانی کرکٹرز کا دوسرا گروپ مانچسٹر روانہ ہوگیا 

datetime 3  جولائی  2020

پاکستانی کرکٹرز کا دوسرا گروپ مانچسٹر روانہ ہوگیا 

لاہور(این این آئی)پاکستانی کرکٹرز کا دوسرا گروپ مانچسٹر روانہ ہوگیا ۔پاکستانی کرکٹرز کا دوسرا گروپ مانچسٹر روانہ ہوگیا، جہاں وہ ووسٹرمیں موجود ٹیم کو جوائن کریگا۔ پازٹیو رپورٹ کے بعد دو کورونا ٹیسٹ رپورٹس نیگیٹو آنے کے بعد محمد حفیظ، شاداب خان، فخر زمان، محمد حسنین، محمد رضوان اور وہاب ریاض کی صبح  کی فلائٹ… Continue 23reading پاکستانی کرکٹرز کا دوسرا گروپ مانچسٹر روانہ ہوگیا 

شاہد آفریدی کے خاندان نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

datetime 3  جولائی  2020

شاہد آفریدی کے خاندان نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

اسلام آباد ( آن لائن ) سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی خاندان نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ الحمداللہ ان کی اہلیہ ، بیٹی اقصٰی اور انشاء کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔اس سے قبل ان کے خاندان کے تمام افراد کے ٹیسٹ مثبت ائے تھے اور اب… Continue 23reading شاہد آفریدی کے خاندان نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

ورلڈ کپ میں فیملی کو ساتھ رکھنے کی پابندی،اپنی اہلیہ کو کمرے کی الماری میں چھپا کر رکھا، ثقلین مشتاق کا خوبصورت یاد تازہ کرتے ہوئے انکشاف

datetime 2  جولائی  2020

ورلڈ کپ میں فیملی کو ساتھ رکھنے کی پابندی،اپنی اہلیہ کو کمرے کی الماری میں چھپا کر رکھا، ثقلین مشتاق کا خوبصورت یاد تازہ کرتے ہوئے انکشاف

لاہور (این این آئی)سابق پاکستانی کرکٹر ثقلین مشتاق نے انکشاف کیا ہے کہ ورلڈ کپ 1999ء کے دوران فیملی ساتھ رکھنے پر پابندی کے باوجود انہوں نے اپنی بیگم کو ہوٹل روم کی الماری میں چھپا کر اپنے ساتھ رکھا تھا۔ثقلین مشتاق نے حال ہی میں ایک بھارتی میزبان کو انٹرویو کے دوران ماضی کی… Continue 23reading ورلڈ کپ میں فیملی کو ساتھ رکھنے کی پابندی،اپنی اہلیہ کو کمرے کی الماری میں چھپا کر رکھا، ثقلین مشتاق کا خوبصورت یاد تازہ کرتے ہوئے انکشاف

یونس خان نے میری گردن پر چھری کیوں رکھی؟ گرانٹ فلاور کا انٹرویو میں انکشاف

datetime 2  جولائی  2020

یونس خان نے میری گردن پر چھری کیوں رکھی؟ گرانٹ فلاور کا انٹرویو میں انکشاف

ہرارے (آن لائن ) سابق پاکستانی بیٹنگ کوچ اور سابق زمبابوین کرکٹر گرانٹ فلاور نے دعوی کیا ہے کہ مشوروں سے تنگ آکر وقار یونس خان نے 2016ء میں برسبین ٹیسٹ کے دوران میری گردن پر چھری رکھ دی تھی۔ ایک انٹرویو میں گرانٹ فلاور کا کہنا ہے کہ 2016ء میں دورہ آسٹریلیا میں سیریز… Continue 23reading یونس خان نے میری گردن پر چھری کیوں رکھی؟ گرانٹ فلاور کا انٹرویو میں انکشاف

Page 325 of 2258
1 316 317 318 319 320 321 322 323 324 325 326 327 328 329 330 331 332 333 334 2,258