پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

ویرات کوہلی کی تربان پہنے تصاویر وائرل، مداحوں نے سردار جی کا لقب دیدیا

datetime 25  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور سابق کپتان ویرات کوہلی کی نئے انداز میں تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئی ہیں جن میں انہوں نے روایتی سکھ پگڑی (تربان) پہن رکھی ہے۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی بعض تصاویراور ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہی

کہ ویرات کے قریب انوشکا شرما بھی موجود ہیں۔ویرات کوہلی کے نئے انداز پر صارفین نے حیرت کا اظہار کیا ہے، بعض صارفین کا کہنا تھا کہ کیا ‘فلم رب نے بنادی جوڑی’ کا پارٹ 2 بنایا جارہا ہے، کچھ صارفین نے تو کوہلی کو اداکاری کے شعبے میں قدم رکھنے پر مبارک باد بھی دے ڈالی،کسی نے انہیں سردار جی کا لقب بھی دے ڈالا۔کوہلی کی تصاویر پر بعض صارفین نے تنقیدی تبصرے بھی کیے اور کہا کہ وہ کرکٹ چھڑ کر یہی کرلیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی اور انوشکا شرما ممبئی میں ایک اشتہار کی شوٹنگ کر رہے تھے۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…