جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

افغان بائولرراشد خان بھی بابر اعظم کے معترف

datetime 17  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے دہائی کا بہترین ٹی ٹوئنٹی کرکٹر قرار دیے جانے والے راشد خان بھی قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے معترف ہوگئے ہیں۔ایک انٹرویومیں راشد خان نے ویرات کوہلی، ولیمسن، روٹ، اسمتھ اور بابراعظم کو دنیا کے

ٹاپ پلیئر قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم ایسا بیٹسمین ہے جس کے سامنے کوئی غلطی نہیں ہوسکتی ہے۔افغان کرکٹر نے پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کو دنیا کی ٹاپ تین لیگز میں سے ایک قرار دیا ہے۔راشد خان پہلی پی ایس ایل کا حصہ بننے پر پرجوش ہیں اور کہا کہ میں لاہور قلندرز کو اپنی پرفارمنس سے بہترین نتائج دلانے کی کوشش کروں گا۔اس سے قبل لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر کہہ چکے ہیں ہم پی ایس ایل 6 میں کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ راشد خان، شاہین شاہ آفریدی اور محمد حفیظ کے ساتھ دنیا کے ٹاپ تھری بولرز ہمارے پاس ہیں۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…