اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں اظہرعلی کی سنچری

datetime 7  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہرارے (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین اظہر علی نے زمبابوے کے خلاف کھیلتے ہوئے دوسرے ٹیسٹ میں شاندار سنچری بنا ڈالی۔اظہرعلی نے 198 گیندوں پر 15 چوکوں کیساتھ سنچری اسکور کی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز اظہرعلی کی ٹیسٹ کیرئیر میں یہ 18ویں جبکہ زمبابوے کے خلاف پہلی سنچری اسکور ہے۔اس سے قبل زمبابوے کے خلاف ہرارے ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت

کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اوپنر عمران بٹ کے 2 رن پر آئوٹ ہونے کے بعد عابد علی اور اظہر علی نے محتاط انداز میں کھیلنے کا مظاہرہ کیا اور اسکور کو آگے بڑھایا۔اس دوران اظہر علی نے اپنے کیریئر کی اٹھارویں سنچری اسکور کی۔ جبکہ عابد علی نے بھی ان کا بھرپور ساتھ دیا۔ پاکستان کی جانب سے 36 سالہ تابش خان کو ٹیسٹ کیپ دی گئی ہے انہیں فہیم اشرف کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…