منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

انگلینڈ نے بھارت کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں کرکٹ کی تاریخ کا نیا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

datetime 14  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)انگلینڈ نے بھارت کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں کرکٹ کی تاریخ کا نیا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چنئی میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ کے گیند بازوں نے بھارت کے خلاف 95 اوورز کروائے اور ایک بھی ایکسٹرا رن نہیں دیا۔بھارت نے اپنی پہلی اننگز میں سلامی بلے باز روہت شرما کی شاندار سنچری کی بدولت

329 رنز بنائے ہیں۔اس سے قبل یہ ریکارڈ بھارت کے پاس تھا جس نے 1955 میں پاکستان کے خلاف 187 اوورز میں 328 رنز دیئے جس میں کوئی ایسکٹرا رن شامل نہیں تھا۔اس کے علاوہ انگلینڈ نے 1931 اور 1960 میں جنوبی افریقہ کے خلاف 130 اور 94 اوورز کروا کے بالترتب 252 اور 247 رنز دیئے جس میں کوئی ایکسٹرا شامل نہیں تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…