جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

راشد نسیم نے 2 نئے عالمی ریکارڈز قائم کرکے علی سدپارہ کے نام کردئیے

datetime 14  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ماسٹر راشد نسیم نے دو نئے عالمی ریکارڈز قائم کرکے ان کو  قومی ہیرو کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے نام کردیا۔راشد نسیم کے گنیز ورلڈ ریکارڈز کی تعداد 66 ہوگئی اور ان کی اکیڈمی اب تک 81 ریکارڈ پاکستان کے نام کر چکی ہے،

پہلے ریکارڈ میں نن چکس کی مدد سے بوتل کے درمیان سے تاش کا پتا نکالنا تھا، راشد نسیم نے ایک منٹ میں 19 تاش کے پتے نکالنے کا کارنامہ کردکھایا۔اس سے قبل چینی ایتھلیٹ ڑی ڈیشینگ نے بوتل کے درمیان سے 14 تاش کے پتے نکالے تھے، راشد نسیم سال 2020 میں یہی ریکارڈ 12 تاش کے پتے نکال کر بناچکے تھے۔دوسرے ریکارڈ میں 334  مکوں کے مقابلے میں 378 پنچ کرتے ہوئے تاریخ کے سب سے بہتر فٹنس ریکارڈ کو بھی توڑ دیا، یہ ریکارڈ سلووکیہ کے  پاول ٹروسو نے بنایا تھا۔



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…