ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض نے آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور 2023 میں شیڈول کرکٹ ورلڈکپ کھیلنے کو ہدف بنالیا

29  ‬‮نومبر‬‮  2021

لاہور (این این آئی)ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض نے آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور 2023 میں شیڈول کرکٹ ورلڈکپ کھیلنے کو ہدف بنالیا۔ ایک انٹرویومیں وہاب ریاض نے کہاکہ پاکستان کے لیے کم بیک پر نظریں ہیں۔انہوں نے بتایا کہ وہ مزید 3 سال ملک کے لیے کھیل سکتے ہیں، آئندہ برس ہونے والے ٹوئنٹی ورلڈکپ اور 2023 میں ہونے

والے کرکٹ ورلڈکپ پر نظریں ہیں۔وہاب ریاض نے کہا کہ دنیا بھر میں کرکٹ لیگز کھیل رہا ہوں مگر ملک کے لیے کھیلنا اولین ترجیح ہے،ٹیم کو کافی مس کر رہا ہوں، امید ہے محنت کا صلہ ملے گا۔ملک میں کرکٹ کی واپسی پر بات کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہا کہ پی ایس ایل کی وجہ سے دنیا کو معلوم ہوا کہ پاکستان محفوظ ملک ہے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…