پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

ثانیہ مرزا کا اعصام الحق کے ساتھ ٹریننگ سیشن، ویڈیو شیئر کر دی گئی

datetime 1  دسمبر‬‮  2021 |

ممبئی (این این آئی) معروف پاکستانی آل رائونڈر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق کے ساتھ نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس کے ٹینس کورٹ میں ٹریننگ کی۔اعصام الحق نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں ٹینس کورٹ میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری پر لکھا کہ ٹینس کی ٹریننگ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔

اعصام الحق نے ایک اور اسٹوری میں لکھا کہ کورٹ کو عزت دینے اور پری سیزن ٹریننگ کا ا?غاز کرنے کے لیے ثانیہ مرزا کا شکریہ۔انہوں نے لکھا کہ آج کورٹ میں بہت تفریحی اور مزا حیہ گفتگو ہوئی۔انہوں نے اپنی آخری اسٹوری میں ثانیہ مرزا کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے ہوم کورٹس میں ان کے ساتھ ٹریننگ سیشن کا آغاز ہونے پر خوشی کا اظہار کیا۔دوسری جانب ثانیہ مرزا نے بھی اپنی انسٹا اسٹوری پر ٹریننگ سیشن کے لیے اعصام الحق کا شکریہ ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…