پی ایس ایل شروع ہونے سے 2 دن قبل علی ترین نے ملتان سلطانز کی ملکیت چھوڑ دی
لاہور (مانیٹرنگ + این این آئی)ملتان سلطانز کے مالک عالمگیر ترین بن گئے۔ پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کی ملکیت سے متعلق علی ترین اور عالمگیر ترین کی شراکت داری ختم ہونے کا انکشاف، اس بات کا انکشاف معروف سپورٹس رپورٹر عمر فاروق نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ… Continue 23reading پی ایس ایل شروع ہونے سے 2 دن قبل علی ترین نے ملتان سلطانز کی ملکیت چھوڑ دی






























