ڈیوڈ ویسے کو شلوار چیلنج نے پریشان کردیا
کراچی(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے میچوں میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے اور لاہور قلندرز کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے انگلش کرکٹر ڈیوڈ ویسے منفرد شلوار چیلنج پورے کرتے ہوئے پریشان ہوگئے۔پی ایس ایل میں غیر ملکی کھلاڑیوں سے شلوار میں ازاربند ڈالنے اور پہننے کے چیلنج کو… Continue 23reading ڈیوڈ ویسے کو شلوار چیلنج نے پریشان کردیا































