جس طرح میں نے ہیلمٹ اتارا مجھے لگا جیسے میں نے سنچری بنائی ہو، بابر اعظم کی سنچری پر محمد رضوان کے تاثرات

15  اپریل‬‮  2021

سنچورین ( آن لائن ) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے کہا کہ بابراعظم نے اپنے کیریئر کی ایک دلچسپ اننگز کھیلی اور اس سے وہ بہت خوش ہوئے۔ ایک انٹرویو میں محمد رضوان نے بتایا کہ بابر کے سنچری سکور کرنے کے بعد اس کا احساس ویسے ہی تھا جیسے انہوں نے خود سنچری سکور کی ہو۔ محمد رضوان نے کہا کہ اپنی سنچری سے زیادہ بابراعظم کی سنچری کی خوشی ہوئی،

جس طرح میں نے ہیلمٹ اتارا مجھے لگا جیسے میں نے سنچری بنائی ہو۔محمد رضوان نے کہا کہ ہماری ٹیم نے ٹی ٹونٹی سیریز میں برتری حاصل کی ہے اور اس سے آخری میچ سے قبل انھیں بے حد اعتماد ملا ہے ،یہ برتری آنے والے میچ میں مضبوطی سے کھیلنے میں ہماری مدد کرے گی، ہم چاہتے ہیں کہ لوگ ہمارے لئے دعائیں مانگیں تاکہ ہم یہ سیریز جیتیں اور دورے کا بہترین اختتام کریں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…