آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ ، بابراعظم ٹاپ 3 سے باہر
دبئی ( آن لائن ) آئی سی سی کی جاری کردہ ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے نئی ٹی 20 رینکنگ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق بلے بازوں میں انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان پہلے نمبر پر… Continue 23reading آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ ، بابراعظم ٹاپ 3 سے باہر































