جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

بھارت کو ریڈلسٹ میں ڈالنے کے اثرات، ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کا فائنل کہا ں کھیلا جائے گا، اعلامیہ جاری 

datetime 20  اپریل‬‮  2021 |

لندن (این این آئی)برطانیہ کی طرف سے بھارت کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ردعمل دے دیا۔آئی سی سی نے اس حوالے سے ایک بیان جاری کیا  جس میں کہا گیا کہ بھارت کو ریڈلسٹ میں ڈالنے کے اثرات پر برطانوی حکومت سے رابطے میں ہیں۔آئی سی سی کے مطابق

انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) اور دیگر بورڈز نے محفوظ ماحول میں کرکٹ سرگرمیاں جاری رکھ کر دکھائی ہیں۔آئی سی سی نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کا فائنل پلان کے مطابق جون میں انگلینڈ میں کھیلا جائے گا۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کا فائنل رواں سال بھارت اور نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…