منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

شادی کی سالگرہ پر وہاب ریاض اور اہلیہ میں مزاحیہ پیغامات کا تبادلہ

datetime 19  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر وہاب ریاض اور اہلیہ زینب وہاب میں شادی کی آٹھویں سالگرہ پر مزاحیہ پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔وہاب ریاض نے اہلیہ کے ہمراہ ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آپ کو زندگی میں برداشت کرنا انتہائی مشکل کام ہے تاہم اگر میں اپنی زندگی کو آپ کے بغیر تصور کروں تو یہ نامکمل ہے۔وہاب ریاض نے لکھا کہ آپ کو شادی کی سالگرہ مبارک ہو۔وہاب ریاض کی اہلیہ زینب وہاب نے بھی جواب میں کمال حسِ مزاح

کا استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ واقعی یہ حیرت انگیز ہے کہ ہم دونوں نے ایک دوسرے کو 8 سال کیسے برداشت کرلیا۔آخر میں انہوں نے لکھا کہ ایسی بہت سی شادی کی سالگرہ ہم ساتھ منائیں گے، انشاء اللہواضح رہے کہ وہاب ریاض 18 اپریل 2013 کو زینب کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھی، جوڑے کے ہاں پہلی بیٹی ایشال ریاض 2 ستمبر 2014 کو پیدا ہوئی تھی۔جوڑے کے ہاں گزشتہ برس ماہِ مئی میں دوسری بیٹی حورین سکندر کی پیدائش ہوئی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…