جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

پی سی بی نے جاوید میانداد کا 47سال پرانےورلڈ ریکارڈ کی یاد تازہ کر دی

datetime 19  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے سابق لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد کو کم عمری میں ٹرپل سنچری بنانے کا منفرد اعزاز اپنے نام کیے 47 برس بیت گئے۔جاوید میانداد کے 47 برس قبل آج کے دن بنائے گئے اس ورلڈ ریکارڈ کی یاد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے

تازہ کی ۔پی سی بی کی جانب سے جاری جاوید میاندار کی تصویر کے ساتھ بتایا گیا کہ آج سے ٹھیک 47 برس قبل جاوید میانداد نے کم عمری میں ٹرپل سنچری بنا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کیا تھا۔کہا گیا کہ جاوید میانداد نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کراچی وائٹس کی جانب سے کھیلتے ہوئے 311 رنز اسکور کیے تھے۔جاوید میانداد نے یہ ریکارڈ 17 برس اور 310 دن کی عمر میں اپنے نام کیا تھا۔جاوید میانداد ریکارڈ ساز اننگز کے دوران 611 منٹ کریز پر موجود رہے، ان کی اس ریکارڈ ساز اننگز کی بدولت مخالف ٹیم کو شکست ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…