پی سی بی نے پہلی مرتبہ افغانستان کو دورہ پاکستان کی دعوت دیدی
لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ افغانستان کے بعد پہلی مرتبہ افغانستان کی قومی ٹیم کو مکمل دورے کی دعوت دے دی ہے۔پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا کہ ہم اس دورے کے لیے ایک ممکنہ ونڈو تلاش کرنے کی کوشش… Continue 23reading پی سی بی نے پہلی مرتبہ افغانستان کو دورہ پاکستان کی دعوت دیدی