سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے اپنی باڈی کا پھینٹا لگا دیا
راولپنڈی ( این این آئی)راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور پاکستان کے سابق فاسٹ بالر اور تجزیہ کار شعیب اختر نے اپنی باڈی کا پھینٹا لگا دیا۔سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والے شعیب اختر نے انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنی چیسٹ ایکسرسائز کرتے ہوئے وڈیو شیئر کی اور لکھا کہ چیسٹ ڈے، باڈی کا پھینٹا۔ شعیب… Continue 23reading سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے اپنی باڈی کا پھینٹا لگا دیا