ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

28 اگست کی تاریخ ذہن میں رکھیں، کرک انفو

datetime 3  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)دنیا بھر میں مشہور اور قابل اعتبار کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے ٹوئٹر کے ذریعے شائقین کرکٹ کو 28 اگست کی تاریخ ذہن میں رکھنے کا پیغام دیدیا۔کرکٹ کے میدان میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں جب بھی آمنے سامنے آتی ہیں

تو نہ صرف ان دونوں ملکوں کے شائقین بلکہ دنیا بھر میں لوگ اس ٹاکرے کو ٹی وی اور انٹرنیٹ پر دیکھتے ہیں۔یہ موقع اب ایک مرتبہ پھر اسی ماہ آرہا ہے جب پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایشیا کپ میں مدمقابل ہوں گی۔ اس حوالے سے ویب سائٹ کرک انفو نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر تصویر کے ساتھ ایک دلچسپ کیپشن لکھا ہے۔ٹوئٹر پر کرک انفو نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے بعد کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام لکھا کہ مارک یور کلینڈرز۔کرک انفو کی اس پوسٹ کو ہزاروں لوگوں نے پسند کیا اور 28 تاریخ کو ہونے والے اس میچ سے متعلق ابھی سے تبصرے بھی شروع کردیئے ۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…