پی ایس ایل 3 میں چند میچز خراب جانے پر شاہین آفریدی لاہور قلندرز کے مالک کوکیا چیز واپس کرنے آ گئے تھے، عاقب جاوید کا انکشاف
اسلام آباد(آن لائن) پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ پی ایس ایل 3 میں چند میچز خراب جانے پر شاہین آفریدی لاہور قلندرز کے مالک کو پیسے واپس کرنے آگئے تھے۔ایک انٹرویو میں عاقب جاوید کہا کہنا تھا کہ وہ آئی سی سی اکیڈمی… Continue 23reading پی ایس ایل 3 میں چند میچز خراب جانے پر شاہین آفریدی لاہور قلندرز کے مالک کوکیا چیز واپس کرنے آ گئے تھے، عاقب جاوید کا انکشاف