جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آئر لینڈ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ سیریز ملتوی ہونے کا قوی امکان

datetime 14  مئی‬‮  2020

آئر لینڈ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ سیریز ملتوی ہونے کا قوی امکان

لاہور (این این آئی)کورونا وائرس کے باعث آئر لینڈ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی شیڈول کرکٹ سیریز ملتوی ہونے کا قوی امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ نے کورونا وائرس پر قابو پا لیا ہے اور وہاں کھیلوں کی سرگرمیاں بھی بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں لیکن آئرلینڈ میں انٹرنیشنل کرکٹ سیریز… Continue 23reading آئر لینڈ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ سیریز ملتوی ہونے کا قوی امکان

پی سی بی نے 2020-21 کیلئے 18 کھلاڑیوں پر مشتمل سینٹرل کنٹریکٹ کااعلان کردیا

datetime 13  مئی‬‮  2020

پی سی بی نے 2020-21 کیلئے 18 کھلاڑیوں پر مشتمل سینٹرل کنٹریکٹ کااعلان کردیا

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 2020-21 کے لیے 18 کھلاڑیوں پر مشتمل سینٹرل کنٹریکٹ کااعلان کردیا ہے۔ یکم جولائی سے نافذ العمل سینٹرل کنٹریکٹ میں نسیم شاہ اور افتخار احمد کو شامل کیا گیا ہے۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 2020-21 کے لیے اظہرعلی کوقومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم جبکہ بابراعظم کوقومی… Continue 23reading پی سی بی نے 2020-21 کیلئے 18 کھلاڑیوں پر مشتمل سینٹرل کنٹریکٹ کااعلان کردیا

الزام لگامیری توہین کی گئی ہے اس لیے معافی مانگیں،شعیب اختر نے کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی کو لیگل نوٹس کا جواب دیدیا

datetime 12  مئی‬‮  2020

الزام لگامیری توہین کی گئی ہے اس لیے معافی مانگیں،شعیب اختر نے کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی کو لیگل نوٹس کا جواب دیدیا

لاہور( این این آئی)سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی کو لیگل نوٹس کا جواب بھجواتے ہوئے کہا ہے کہ الزام لگا کر میری توہین کی گئی ہے اس لیے معافی مانگیں۔شعیب اختر نے ابورذرسلمان نیازی ایڈووکیٹ کی وساطت سے جواب بھجوایا جو 5صفحات پر مشتمل ہے۔جواب میں… Continue 23reading الزام لگامیری توہین کی گئی ہے اس لیے معافی مانگیں،شعیب اختر نے کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی کو لیگل نوٹس کا جواب دیدیا

پی سی بی کی ڈریم پیئر مہم مکمل، عمران خان کپتان اور جاوید میاں داد نائب کپتان منتخب

datetime 12  مئی‬‮  2020

پی سی بی کی ڈریم پیئر مہم مکمل، عمران خان کپتان اور جاوید میاں داد نائب کپتان منتخب

لاہور (این این آئی) کپتان اور نائب کپتان کے انتخاب کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ڈریم پیئر مہم مکمل ہو گئی ہے اور سوشل میڈیا پر عمران خان اور جاوید میانداد کی جوڑی کے چرچے رہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی ڈریم پیئر مہم میں مقبول ترین کپتان اور نائب کپتان کی جوڑی… Continue 23reading پی سی بی کی ڈریم پیئر مہم مکمل، عمران خان کپتان اور جاوید میاں داد نائب کپتان منتخب

سپاٹ فکسنگ کے جرم میں  معروف کرکٹر پر 6 سال کی پابندی عائد

datetime 11  مئی‬‮  2020

سپاٹ فکسنگ کے جرم میں  معروف کرکٹر پر 6 سال کی پابندی عائد

اسلام آباد (این این آئی)اسپاٹ فکسنگ کے جرم میں افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شفیق اللہ شفیق پر 6 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شفیق اللہ شفیق نے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کے تمام الزامات قبول کرلیے… Continue 23reading سپاٹ فکسنگ کے جرم میں  معروف کرکٹر پر 6 سال کی پابندی عائد

موجودہ کھلاڑیوں نے کرکٹ کے بڑوں کے آن لائن لیکچرز کو کیا قرار دے دیا 

datetime 10  مئی‬‮  2020

موجودہ کھلاڑیوں نے کرکٹ کے بڑوں کے آن لائن لیکچرز کو کیا قرار دے دیا 

لاہور (آن لائن)کرکٹ کے لیجنڈز کا موجودہ کھلاڑیوں کوویڈیو لنک کے ذریعے ٹپس دینے کا سلسلہ مکمل ہوگیا۔سابق کرکٹرز کی جانب سے27 اپریل سے شروع ہونے والا یہ سلسلہ 9 مئی کو اختتام پذیر ہوا،جہاں ماضی میں پاکستان کوشاندار فتوحات دلانے والے معروف کھلاڑیوں جاوید میانداد، وسیم اکرم، راشد لطیف، مشتاق احمد، معین خان، یونس… Continue 23reading موجودہ کھلاڑیوں نے کرکٹ کے بڑوں کے آن لائن لیکچرز کو کیا قرار دے دیا 

لاک ڈائون کی وجہ سے مہندرا سنگھ دھونی کا حلیہ ہی بدل گیا شائقین دیکھ کر ششدر

datetime 10  مئی‬‮  2020

لاک ڈائون کی وجہ سے مہندرا سنگھ دھونی کا حلیہ ہی بدل گیا شائقین دیکھ کر ششدر

رانچی(این این آئی)شائقین بھارت کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی سفید داڑھی دیکھ کر حیران رہ گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دھونی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں وہ اپنی بیٹی کے ہمراہ رانچی میں اپنے فارم ہائوس میں کھیل رہے ہیں، اگرچہ ویڈیو کا مرکز زاویا اور ان کے کتے ہیں… Continue 23reading لاک ڈائون کی وجہ سے مہندرا سنگھ دھونی کا حلیہ ہی بدل گیا شائقین دیکھ کر ششدر

سابق لیجنڈری باکسر کورونا سے چل بسے

datetime 10  مئی‬‮  2020

سابق لیجنڈری باکسر کورونا سے چل بسے

کراچی (این این آئی)سابق لیجنڈری باکسر جمی گالن عالمی وبا کورونا کا شکار ہو کر موت کے منہ میں چلے گئے۔معروف گلوکار و میزبان فخر عالم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے قریبی دوست جمی گالن کی موت پر تعزیتی پیغام شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ نیویارک میں موجود اپنے ایک… Continue 23reading سابق لیجنڈری باکسر کورونا سے چل بسے

میدان میں گری ہوئی ٹیم کو اٹھاناکپتان یا کوچ کی نہیں بلکہ کس کی ذمہ داری ہوتی ہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف  

datetime 9  مئی‬‮  2020

میدان میں گری ہوئی ٹیم کو اٹھاناکپتان یا کوچ کی نہیں بلکہ کس کی ذمہ داری ہوتی ہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف  

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر معین خان نے کہا ہے کہ میدان میں گری ہوئی ٹیم کو اٹھانا وکٹ کیپر کی ذمہ داری ہے، اپنی محنت میں تسلسل نہ لاتا تو راشد لطیف جیسے باصلاحیت وکٹ کیپر کا مقابلہ کبھی نہ کرسکتا۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب… Continue 23reading میدان میں گری ہوئی ٹیم کو اٹھاناکپتان یا کوچ کی نہیں بلکہ کس کی ذمہ داری ہوتی ہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف  

Page 312 of 2235
1 303 304 305 306 307 308 309 310 311 312 313 314 315 316 317 318 319 320 321 2,235