جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

قومی کرکٹر فخر زمان نے اپنا قیمتی پلاٹ مسجد کے لئے وقف کر دیا

datetime 1  مئی‬‮  2021 |

مردان (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فخر زمان نے رمضان کے ماہ میں اپنا ایک کنال کا پلاٹ مسجد بنانے کے لئے وقف کر دیا۔ فخر زمان نے اپنے آبائی علاقے چیچاڑ میں پلاٹ مسجد کے لئے وقف کرنے کے

بعد مسجد کا سنگ بنیاد بھی رکھ دیا ہے۔ اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ سوشل میڈیا پر فخر زمان کے اس عمل کو خوب سراہا جا رہا ہے اور اس نیک کام پر دعائیں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…