پی ایس ایل میچز میں شائقین کرکٹ کو میچ دیکھنے کی اجازت دینے پر غور شروع، پی سی بی نے ابتدائی طور پر بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آباد (این این آئی) پی ایس ایل میچز میں شائقین کرکٹ کو میچ دیکھنے کی اجازت دینے پر غور شروع کر دیا گیا۔ پی سی بی نے سال 2021کیلئے ٹکٹوں کے لیے ٹینڈر نوٹس جاری کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس معاملے پر این سی او سی اورمقامی حکومتوں سے رابطہ کیا۔ این سی… Continue 23reading پی ایس ایل میچز میں شائقین کرکٹ کو میچ دیکھنے کی اجازت دینے پر غور شروع، پی سی بی نے ابتدائی طور پر بڑا قدم اٹھا لیا