کوئنٹن ڈی کوک کی غلطی نہیں،جنوبی افریقی کھلاڑی نے فخر زمان کو قصوروار قرار ٹھہرادیا
سینچورین (این این آئی)پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں جنوبی افریقی ٹیم کے اسپن بالر تبریز شمسی نے پاکستان کے اوپنر فخر زمان کے آئوٹ پر انہی کو قصور وار ٹھہرا دیا۔ٹوئٹر پر تبریز شمسی نے لکھا کہ کوئنٹن ڈی کوک بیٹسمین کی طرف اشارہ یا اس سے بات نہیں کر رہا… Continue 23reading کوئنٹن ڈی کوک کی غلطی نہیں،جنوبی افریقی کھلاڑی نے فخر زمان کو قصوروار قرار ٹھہرادیا





























